-
عراق: زائرین کے قیام کے حوالے سے اچھی خبر
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴عراق کی وزارت صحت نے ملک میں زائرین کے قیام کی مدت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کربلائے معلی میں سپرد خاک
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کو حضرت امام حسینؑ کے جوار میں سپرد خاک کردیا گیا
-
حرم مولائے کائنات اور ضریح مطهر کی غبار روبی + ویڈیو
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶نجف اشرف میں واقع حضرت امیر المومنین کے حرم مطہر کی ضریح کی غبار روبی کی گئی۔
-
جنوری2020 میں شہیدجنرلوں کے فقیدالمثال جلوس جنازہ (تصاویر)
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۹3 جنوری 2020 کو امریکی دہشتگرد فوج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کو ان کے 8 ساتھیوں کے ہمراہ فضائی حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ جبکہ شہید قاسم سلیمانی حکومت عراق کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہنچے تھے اور وہ حکومت عراق کے مہمان تھے۔
-
نجف اشرف میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں نمائش کا اہتمام
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کی یاد میں ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-
نجف اشرف اور سامرا کے روضات عالیہ کے نئے متولیوں کی تقرری، آستان قدس رضوی کے متولی کا تہنیتی پیغام
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حضرت امام علی علیہ السلام کے روضے کا متولی ، سید عیسی صالح الخراسانی کو جبکہ سامرا میں امامین عسکریین علیھما السلام کے روضے کا نیا متولی ڈاکٹر محمد قاسم کو بنایا گيا ہے جس پر آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے ان دونوں متولیوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
-
نبی (ص) کے جشن میلاد پر وصی (ع) کا روضہ سجا
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲مرسل اعظم، رحمت مجسم، سرکار دوعالم، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ اتحاد و وحدت کے پیش نظر وصی رسول خدا (ص) حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کے روضہ اقدس کو خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے۔
-
رحلت رسول خدا (ص) کی عزاداری میں 60 لاکھ سے زائد عزاداروں کی شرکت
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶نجف اشرف میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت جاں گداز کی عزاداری کی گئی۔
-
نجف اشرف میں حشد الشعبی کے 7 ہزار جوان تعینات
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲الحشد الشعبی نے نجف اشرف میں 7 ہزار سکیورٹی فورسز تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اربعین حسینی کا جوش و خروش اپنے عروج کو پہنچا
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳عراق، پاکستان اور ہندوستان میں آج سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کا یوم چہلم بڑے جوش و خروش اور عقیدت سے منایا جا رہا ہے۔