-
امریکی حکومت نسل پرستی کی حامی ہے: ایران
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸ایران نے امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام باشندوں کے بہیمانہ قتل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی انتظامیہ منظم طریقے سے نسل پرستی کی حمایت کرتی ہے۔
-
کالوں کی انسانیت بھی گوارا نہیں امریکی پولیس کو۔ ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۷ایک سیاہ فام امریکی ڈاکٹر رضاکارانہ طور پر نادار اور بے گھر بانشدوں کی خدمت اور انکی میڈیکل ٹسٹنگ میں مصروف تھا کہ پولیس نے آکر اسے گرفتار کر لیا۔
-
پولیس اور انتہا پسند ہندوؤں کا عمل نسل کشی ہے: عالمی علما تنظیم
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷مسلم علما کی عالمی تنظیم نے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف شہریت ترمیمی ایکٹ جیسے نسل پرستانہ قانون کو واپس لے اور اس کے نفاذ پر روک لگائے۔
-
امریکہ میں پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی تنظیموں کے سیکڑوں کارکنوں نے امریکہ کے شہر پورٹ لینڈ میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
ہندوستان و پاکستان کی کشیدگی خطرناک ہو سکتی ہے:عمران خان
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان مارگلہ ڈائیلاگ کانفرنس سے خطاب میں پاک ہند کشیدگی کے خطرات کا ذکر کیا ۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے بارے میں شدید انتباہات
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۳امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد وہ نسل پرستی کی نئی لہر کا باعث بن گئے ہیں۔
-
ڈیٹن میں ٹرمپ مخالف مظاہرہ
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳امریکی صدر ٹرمپ کے دورے کے موقع پر شہر ڈیٹن کے عوام نے ان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
امریکا میں گن کلچر اور انتہا پسندی
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
سیاہ فام اسرائیلی فوجیوں کی صیہونی حکومت کو دھمکی
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۶صیہونی حکومت کے درجنوں سیاہ فام فوجی افسران نے فوج کے ڈھانچے میں منظم نسل پرستی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی نسل پرستی سے خود صیہونی پریشان ۔ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰چند روز قبل صیہونی پولیس کے ہاتھوں ۱۹سالہ اتھوبیایی نوجوان کی موت کے بعد بھڑکنے والی اعتراضات کی آگ تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور روز بروز نسل پرستی پر معترض افراد اور صیہونی پولیس کے درمیان جھڑپوں کی تصاویر منظر عام پر آ رہی ہیں۔