-
2020 میں گوگل پر چھایا رہا جورج فلائیڈ کا معاملہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل پر صارفین نے سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟
-
نسل پرستی مخالف آگ میں سلگھ اٹھا فرانس۔ تصاویر
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶فرانس؛ ایک سیاہ فام کے پولیس کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد فرانس میں ملکی سطح پر نسل پرستی اور پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے دوران اب تک دسیوں افراد زخمی اور سے زائد افراد کے گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
سیاہ فاموں کے قتل کا سلسلہ جاری، کیلیفورنیا میں احتجاج
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶امریکہ میں نسلی امتیاز اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے کیلی فورنیا میں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف ایک بار پھر احتجاج کیا۔
-
بوسٹن میں امریکی پرچم نذر آتش+ ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸امریکی شہر بوسٹن میں عوام نے مظاہروں کے دوران ملک کے قومی پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
ٹرمپ کے خلاف خواتین میدان میں آگئيں+ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲ٹرمپ کے خلاف اپ خواتین نے محاذ کھول دیا ہے اور وہ سڑکوں پر اتر آئی ہیں۔
-
امریکی پولیس کی سڑکوں پر غنڈہ گردی+ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷امریکا میں جہاں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے وہیں پولیس کی غنڈہ گردی بھی عروج پر ہے۔
-
امریکا میں مجسموں کے گرنے کا سلسلہ جاری+ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱امریکا میں نسل پرستی اور بردہ برداری کی علامت مجسموں کے گرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نسل پرستی اور بردہ برداری کی علامت ایک اور مجسمہ مسمار+ ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰امریکا میں نسل پرستی اور بردہ داری کی علامتوں کے مجسموں کی سرنگونی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر امریکی پولیس کا حملہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰امریکہ کی فیڈرل پولیس نے ریاست وسکانسین میں نسلی امتیاز اور عدالت کے غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر دھاوا بول کر کئی کو زخمی کر دیا۔
-
امریکا، باسکٹ بال کے حامیوں پر امریکی پولیس کا حملہ+ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰امریکی پولیس نے باسکٹ بال کا میچ دیکھ کر لوٹ رہے لوگوں پر فائرنگ کر دی۔