-
ٹرمپ حکومت کی ایٹمی معاہدے سے متعلق پالیسی پر کملا ہیرس کی تنقید
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹امریکی سینیٹر اور امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جانب سے نامزد نائب صدر کملا ہیرس نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور اس معاہدے کے سلسلے میں ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
امریکا، مظاہرین پر پولیس کی براہ راست فائرنگ+ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکی پولیس کا وحشی چہرا+ ویڈیوز
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸امریکا میں پر امن مظاہرہ کرنے والوں کی سرکوبی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکا، مظاہروں کے دوران رکن پارلیمنٹ گرفتار+ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸امریکا میں نسلی امتیاز اور پولیس کے تشدد کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران پولیس نے ایک ریاستی نمائندے کو گرفتار کر لیا۔
-
پہلے گلا دبایا اور اب سائیکل ہی چڑھا دی+ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱امریکی شہر سیاٹل کی پولیس نے نسلی امتیاز اور پولیس کے تشدد کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شامل لوگوں میں ایک شخص پر سائیکل چڑھا دی۔
-
پورٹ لینڈ کے حالات خراب، پولیس وحشی پن پر اتر آئی+ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹امریکہ کا شہر پورٹ لینڈ نسل پرستی اور نا انصافیوں کے خلاف مظاہروں کا مرکز بن گیا ہے اور پچھلے ایک سو سترہ دن سے شہر میں تواتر کے ساتھ بڑے بڑے مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
-
امریکی شہر نیوجرسی میں مسلحانہ حملہ+ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵امریکی شہر نیوجرسی میں مسلحانہ لوگوں نے حملہ کر دیا۔
-
امریکا، انسانیت نے پھر دم توڑ دیا+ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵امریکا کے ہیوسٹن شہر میں امریکی پولیس اہلکاروں نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کو گولی مار دی۔
-
ایک اور سیاہ فام امریکی پولیس کا شکار ہوا
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶عالمی ذرائع ابلاغ نے ایک دلخراش ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک سیاہ فام امریکی شہری کو (ظاہراً پولیس کے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد) جان دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح ہے کہ پولیس کے ذریعے گرفتار ہو جانے کے بعد اس کی حالت ٹھیک نہیں اور آپس پاس کھڑے لوگ اسکی مدد کے لئے چیخ چلا رہے ہیں، مگر امریکی پولیس نے نہ تو اُس سیاہ فام نوجوان کو چھوڑا اور نہ کسی کو اُس کی مدد کرنے کے لئے آگے آنے دیا اور نتیجتاً وہ انکی نگاہوں کے سامنے جان دے بیٹھا۔
-
نسل پرستی کی آگ میں جل رہا ہے آمریکا+ ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں پولیس کے تشدد اور نسل پرستی کے خلاف مسلسل احتجاج سو دن زیادہ وقت سے جاری ہیں اور سیکڑوں افراد ریلیاں نکال رہے ہیں اور مارچ کر رہے ہیں۔