-
امریکی پولیس کے تشدد کی حمایت
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ نے پولیس تشدد کی پھر حمایت کی
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ملک کی نسل پرست پولیس کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
اب بھی بے لگام ہیں امریکی پولیس والے ۔ ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد پسند اور بہیمانہ رویہ کے خلاف جاری تحریک کے باوجود اب بھی امریکی پولیس اپنی گزشتہ انتہا پسندانہ حرکتوں سے باز نہیں آئی ہے اور آئے دن امریکہ کے کسی نہ کسی گوشے سے ایسی ویڈیو منظر عام پر آ ہی جاتی ہے جس میں امریکی پولیس اہلکار کو کسی سیاہ فام شہری پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ امریکی پولیس والے گلا گھونٹنے میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ ویڈیو امریکہ کے کسی دور افتادہ علاقے کی نہیں بلکہ ’’واشنگٹن ڈی سی‘‘ سے منظر عام پر آئی ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے مخالفین اور ٹرمپ کے حامیوں میں تصادم
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی پولیس کی نسل پرستی تھم نہیں رہی ۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰امریکی پولیس کے نسل پرستانہ اور تشدد پسندانہ رویہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔
-
نیویارک کے بیچ و بیچ امریکی پرچم نذر آتش ۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے بہیمانہ رویے کے خلاف احتجاج کرنے والوں نے نیویارک شہر میں امریکی پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
نیلسن منڈیلا کی بیٹی مشکوک حالت میں انتقال کر گئیں
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱نسلی امتیاز کے خلاف برسہا برس تک جدوجہد کرنے والے رہنما نیلسن منڈیلا کی بیٹی مشکوک حالت میں انتقال کر گئیں۔
-
امریکی صدر کے حامی نسل پرستی مخالفین سے الجھ پڑے
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹امریکی صدر کے حامیوں اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے درمیان ایک بار پھر جھڑپوں کے خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
باز نہیں آ رہے امریکی پولیس والے! ۔ ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲امریکی ریاست پینسلوانیا میں یہ واقعہ پیش آیا جس میں ایک نسل پرست امریکی پولیس افسر نے وہی تشدد آمیز طریقۂ کار اپناتے ہوئے ایک سیاہ فام شہری کو گرفتار کیا جو جورج فلوئڈ کے لئے اپنایا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بہت سے صارفین نے اس امریکی پولیس افسر کے استعفے اور اسے سزا دئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف امریکہ میں ملکی سطح پر جاری تحریک کے باوجود امریکی پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات کو ابھی تک لگام نہیں لگ سکی ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی مخالف مظاہرین پر گاڑیوں سے 68 حملے
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱امریکہ میں حالیہ سات ہفتوں کے دوران نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر اڑسٹھ بار گاڑیوں سے حملہ کیا گیا ہے۔