Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷ Asia/Tehran

پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام امریکی شہری کے قتل کے بعد سے امریکہ میں نسل پرستی اور بردہ فروشی کے خلاف وسیع پیمانے پر عوامی مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین نے مختلف شہروں میں نسل پرستی اور بردہ فروشی کی علامت سمجھے جانے والے امریکی رہنماؤں کے مجسموں پر حملے کیے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے نسل پرستی اور بردہ فروشی کے بانیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ جس نے بھی تاریخی عمارتوں، مجسموں اور وفاقی حکومت کی املاک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اسے دس سال قید کی سزا دی جائے گی۔

مظاہرین پر ٹرمپ کی دھمکی کا کوئی اثر نہیں ہے اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرے میں امریکا کے ہر طبقے کے افراد موجود ہیں۔ 

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation links

4:  https://chat.whatsapp.com/EwgdRx3965jD6MG4VUWbAM

6: https://chat.whatsapp.com/DZdWBKZsv7v06U6c7eoOne

Note: All of our messages will be shared to all of our groups equally. Please Do Not Join Multiple Groups.

نوٹ: برائے مہربانی ایک سے زیادہ گروپ جوائن نہ کیجئے، تاکہ دوسرے محترم قارئین بھی فائدہ اٹھا سکیں۔ ہم اپنے اہم لینکس یکساں طور پر سبھی گروپس میں شیئر کر رہے ہیں۔ شکریہ

ٹیگس