-
امریکی صدر کے حامی نسل پرستی مخالفین سے الجھ پڑے
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹امریکی صدر کے حامیوں اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے درمیان ایک بار پھر جھڑپوں کے خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
باز نہیں آ رہے امریکی پولیس والے! ۔ ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲امریکی ریاست پینسلوانیا میں یہ واقعہ پیش آیا جس میں ایک نسل پرست امریکی پولیس افسر نے وہی تشدد آمیز طریقۂ کار اپناتے ہوئے ایک سیاہ فام شہری کو گرفتار کیا جو جورج فلوئڈ کے لئے اپنایا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بہت سے صارفین نے اس امریکی پولیس افسر کے استعفے اور اسے سزا دئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف امریکہ میں ملکی سطح پر جاری تحریک کے باوجود امریکی پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات کو ابھی تک لگام نہیں لگ سکی ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی مخالف مظاہرین پر گاڑیوں سے 68 حملے
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱امریکہ میں حالیہ سات ہفتوں کے دوران نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر اڑسٹھ بار گاڑیوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
امریکا، نسل پرست ٹرمپ کے ہوٹل کے سامنے عجیب و غریب مظاہرہ+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۴امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
لندن میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱نسل پرستی کے مخالفین نے ایک بار پھر لندن میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
نیویارک کے میئر بھی نسل پرستی مخالف تحریک میں شامل ۔ ویڈیو
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱امریکی شہر نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے سامنے نسل پرستی مخالف تحریک کے کارکنوں نے ’بلیک لائوز میٹر‘ عبارت کو روڈ پر پینٹ کیا جس میں تحریک کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ شہر کے سفید فام میئر بِل ڈے بلیسیئو نے بھی حصہ لیا۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف جاری احتجاج
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹امریکہ کے مختلف علاقوں میں پولیس تشدد اور نسل پرستی کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ٹرمپ ایک گھمنڈی انتہا پسند ہیں: امریکی سینیٹر
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷امریکا کی ایک سینیٹر نے اس ملک کے صدر کو ایک ایسا گھمنڈی انتہا پسند بتایا ہے جس کی نظر میں سیاہ فاموں کی زندگی کو کوئي قیمت نہیں ہے۔
-
امریکا، صدائے احتجاج بلند کرنا بھی جرم بن گیا + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف آواز بلند کرنا بھی جرم ہو گیا ہے۔
-
سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئیڈ کے قتل کے دیگر پہلووں سے پردہ اٹھ گیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئیڈ کے قتل میں ملوث امریکی پولیس افسر نے عدالت کو ایک ایسی ویڈیو دی ہے کہ جس میں اس قتل کے دیگر پہلووں سے پردہ اٹھ گیا ہے۔