-
اسلامو فوبیا کا مقابلہ ناگزیر: ایرانی صدر
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نیوزی لینڈکی مساجد میں نہتے مسلمانوں پر دہشتگردی اور نسل پرستی پر مبنی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس واقعے نے ایک بار پھر اس بات کا تقاضا کردیا کہ اسلامو فوبیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔
-
نماز جمعہ کے دوران مسلمانوں کا قتل عام ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳نیوزیلینڈ کی دو مساجد پر ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے میں کم از کم 40 نمازی شہید اور پچاس زخمی ہو گئے۔ رشاٹوڈے نے شہدا کی تعداد 49 بتائی ہے۔دہشتگرد نے اپنے پورے حملے کی لائیو ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
-
کرائسٹ چرج حملہ، نیوزی لینڈ میں صورت حال بحرانی
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گردانہ حملے کے بعد صورت حال بدستور بحرانی ہے جبکہ دہشت گردی کے اس واقعے کی عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔
-
ایران کی جانب سے نیوزی لینڈ میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو وحشیانہ قرار دیا ہے۔
-
مغرب کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی حمایت ختم ہونا چاہئے، محمد جواد ظریف
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیوزی لینڈ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں مغرب کی اسلام مخالف پالیسیوں کو ذمہ دار قرارد یتے ہوئے مغرب کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی حمایت ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
نیوزی لینڈ میں دہشت گردی، پچاس نمازی شہید
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰نیوزیلینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے مضافات میں دو مساجد میں دہشت گردانہ حملے میں پچاس افراد شہید ہو گئے۔
-
نیوزی لینڈ کی مساجد میں فائرنگ سے49 افراد شہید۔ متعدد زخمی
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ سے 49افراد شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے جب کہ دورے پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم اس حملے میں بال بال بچ گئی۔
-
نیوزی لینڈ کوٹی 20 میں شکست سیریز پاکستان کے نام
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸پاکستان نےآج تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو 18 رنز سے شکست دیکر سیریز جیت لی۔
-
امریکی سفارتکار ملک بدر
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱نیوزی لینڈ نے امریکی سفارتکار کو ملک بدر کردیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ: جنگلوں میں آگ ہنگامی حالت کا اعلان
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶جنگلوں میں آگ لگنے کے بعدایک ہزار لوگوں کو گھروں سے بحفاظت باہر نکالا گیا ۔