-
ایران کے نئے صدر کی تقریب تقرری
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۳رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 28 جولائی 2024 کو ایک تقریب میں منتخب صدر کو انتخابات میں ملے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی اور انھیں عہدۂ صدارت کے لیے منصوب کیا۔
-
آزادی سٹیڈیم میں انقلابی لڑکیوں کا اجتماع
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴انقلابی لڑکیوں کا اجتماع جمعرات کو تہران میں واقع آزادی سٹیڈیم میں منعقد ہوا۔
-
ایران کا "کاشان" شہر، تاریخی مکانات کے سیاحوں کی پسندیدہ جگہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸کاشان 7 ہزار سال سے زیادہ پرانا تاریخی شہر ہے جو ایران کے وسطی صحرا میں واقع ہے۔ اس شہر میں قاجار اور زندی ادوار کے بہت سے تاریخی مکانات ہیں۔
-
اراکین پارلیمنٹ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر اور ارکان نے اتوار 21 جولائي 2024 کی صبح کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
صحرا میں امام مظلوم کی عزاداری
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۰ایران کے "سمنان" شہر میں محرم کے مہینے میں صحرا میں امام مظلوم کی عزاداری کو حالیہ برسوں میں بہت زیادہ توجہ حاصل ہوئی ہے۔ اس عزاداری میں حسینی سوگوار سمنان کے قریب "خوریان" نامی صحرا میں جا کر ماتم کرتے ہیں۔
-
یوم حضرت عباس کے موقع پر زنجان میں عزاداروں کا سیلاب
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹حسینیہ اعظم زنجان کا جلوس جنازہ جسے یوم عباس (ع) کہا جاتا ہے، زنجان میں ابا عبداللہ الحسین (ع) کے چاہنے والوں اور سوگواروں کی موجودگی میں ادا کیا گیا۔
-
قم میں مقیم نجفیوں کی مشعل گردانی کی روایتی رسم
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸قم میں مقیم نجفیوں کی روایتی مشعل گردانی کی رسم ہر سال محرم کی 8، 9 اور 10 ویں شبوں کو روایتی ڈھول اور مشعلوں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوتی ہے۔
-
تیرہویں کابینہ کے اراکین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار 7 جولائي 2024 کی صبح ایکٹنگ پریسیڈنٹ جناب مخبر اور تیرہویں کابینہ کے اراکین سے ملاقات کی۔
-
ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات، ووٹوں کی گنتی کا عمل
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶نیوز فوٹو گیلری
-
ایران، صدارتی انتخابات میں پولنگ کا عمل
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱نیوز فوٹو گیلری