ہندوستان کے علمائے اہلسنت کی آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات۔
ہندوستان کے علمائے اہلسنت کے ایک وفد نے آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین فقیہ اسفند یاری سے ملاقات اور باہمی تبادلہ خیال کیا۔