-
ایران، صدارتی انتخابات میں پولنگ کا عمل
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱نیوز فوٹو گیلری
-
ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان مباحثہ کا نظارہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۲ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں نے جمعرات کی شام اپنے دوسرے ٹی وی مناظرے پر، اپنے نظریات کی وضاحت کی۔ ایران کے مختلف شہروں میں لوگوں نے بڑی دلچسپی سے ٹی وی پر لائیو نشر ہونے والی اس بحث کا نظارہ کیا۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان پہلا مناظرہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱سترہ جون سے ایران کے چودہویں صدارتی دور کے امیدواروں کے درمیان ٹیلی ویژن مناظروں کا آغاز ہوگیا اور امیدواروں نے بڑے ہی شائستہ انداز میں عوام کے سامنے اپنے ایجنڈے پیش کئے اور مخالف امیداروں کے سوالوں کا جواب دیا تاہم کسی بھی امیدوار نے کسی امیدوار کے ذاتیات پر حملہ نہيں کیا اور نہ ہی اس کی توہین کی۔
-
عرفات میں مشرکین سے برائت کا اجتماع
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰مشرکین سے برآت کا عبادی و سیاسی اجتماع آج صحرائے عرفات میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں حجاج نے شرکت کی۔
-
حج 2024: اپنے خالق کی عبادت میں غرق ہوئے مسلمان، مقدس مکہ مکرمہ سے سامنے آئی روح پرور مناظر کی تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان سعودی عرب کے مقدس شہروں مکہ اور مدینہ میں حج سے پہلے جمع ہوتے ہیں، بہت سے لوگوں کیلئے زندگی میں یہ ایک بار کا سفر یادگار روحانی سفر میں تبدیل ہوجاتا ہے۔
-
مناسک حج کے موقع پر مسجد شجره
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳شجره مسجد مدینہ منورہ سے 3 کیلو میٹر کے فاصلے پر مکہ مکرمہ کے قریب واقع ہے۔ اس مسجد میں بغیر احرام کے داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ اور حج کے موقع پر چاہے حاجی عمرہ کر رہے ہوں یا واجبی حج بجا لا رہے ہوں مدینہ منورہ سے روانگی کے وقت اس مسجد میں احرام باندھتے ہیں۔
-
امریکہ اور یورپی طلبا کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے خطوط پر نشست
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵نیوز فوٹو گیلری
-
ایران کے تاریخی شہر ہمدان میں آثار قدیمہ کی تلاش
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲ایران کے تاریخی شہر ہمدان کی شاہراہ باباطاہر پر واقع شہر کے مرکزی چوراہے پرفٹ پاتھ کی مرمت کی غرض سے کی جانے والی کھدائی کے دوران اسلامی دور کے تاریخی آثار نظر آگئے جس کے بعد تعمیر کا کام روک دیا گیا اور آثار قدیمہ کی تلاش کی مہم شروع کردی گئی۔
-
امام خمینی رحمۃ اللہ کی 35ویں برسی کا مرکزی پروگرام
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ کی 35ویں برسی کا مرکزی اجتماع تمام تر جوش و ولولے کے ساتھ ان کے مزار پر منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں ایرانی عوام اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ مرکزی اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی الیکشن میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵جمعرات 30 مئی کو صبح آٹھ بجے سے ایران کے چودھویں صدارتی الیکشن میں کاغذت نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا۔