-
ٹرمپ کے سیاسی کیرئیر کا ڈراپ سین
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶ٹرمپ کا عہد تمام ہوا اور وائٹ ہاؤس میں نئے مکین کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں ۔
-
جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے لیے واشنگٹن ڈی سی میں غیر معمولی سیکیورٹی کے انتظامات کر دیے گئے ہیں۔
-
۲۰ جنوری کو ڈونلڈ وائٹ ہاؤس سے باہر نکل جائیں گے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷صدارتی انتخابات میں شکست خوردہ ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب امیدوار جوبائیڈن کی حلف برداری کے روز وائٹ ہاؤس سے نکل جائیں گے۔یہ کہنا ہے وائٹ ہاؤس کے عہدے داروں کا۔
-
واشنگٹن میں انارکی اور گڑبڑ کا خدشہ، چھ دن کے لئے عوام سخت مشکلات میں مبتلا
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲جوبائڈن کی حلف برداری کی تقریب کے دوران واشنگٹن میں کرفیو کا سما دیکھنے کو ملے گا۔
-
ایران کے زیر زمین میزائیل اڈے اور ٹرمپ کا ایٹمی بیگ
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۷امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ انھوں نے وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں سے بات کی ہے تاکہ ٹرمپ کی صدارت کے باقی بچے دو ہفتوں میں ان کی جانب سے فوجی یا ایٹمی حملے جیسے دیوانگی بھرے اقدامات کو روکا جا سکے۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، متعدد فلسطینی زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کرلیا ہے۔
-
ٹرمپ کی مشکوک حرکتوں سے وائٹ ہاؤس میں تشویش
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کے دعوے ثابت کرنے اور صدارتی انتخابات کے نتائج تبدیل کرانے کی غرض سے کانگریس کے ری پبلیکن ارکان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ دوسری جانب وائٹ ہاوس کے بعض مشیروں نے صدارت کے آخری دنوں میں صدر ٹرمپ کے ممکنہ قدامات کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی سیاسی زندگی کا سورج ڈوب گیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰امریکی صدر کے سابق مشیر اور قریبی ساتھی جان بولٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بہت جلد سیاسی میدان سے محو ہو جائیں گے۔
-
جوبائیڈن کو پنٹاگون تک رسائی مل گئی
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کے لیے پنٹاگون کی خفیہ اطلاعات تک رسائی کا عمل آج سے شروع ہو جائے گا۔
-
اسرائيل کا چار سو رکنی اقتصادی وفد امارات پہنچا
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۶اسرائيلی ٹی وی نے بتایا ہے کہ وزارت خارجہ کے بعض عہدیداروں کے ساتھ اسرائيل کا ایک چار سو رکنی اقتصادی وفد دبئي کی جیٹیکس نمائش میں شرکت کے لیے امارات پہنچا ہے۔