-
انتہا پسندی اور دہشتگردی، مسلم امہ کی وحدت کی راہ میں رکاوٹ
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱رہبرانقلاب اسلامی کے نمائندے نے كہا كہ امت مسلمہ كی يكجہتی اوراتحاد كے تحفظ كے ليے انتہا پسندانہ اقدامات كو دور كرنا چاہيے
-
قم میں نئے اسلامی تمدن اور وحدت کے زیر عنوان کانفرنس
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹ایران کے مقدس شہر قم میں نئے اسلامی تمدن اور وحدت کے زیرعنوان ایک بین الاقوامی کانفرنس جمعرات کو منعقد ہوئی جس میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد کو زیادہ سے زیادہ مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
فلسطین عالم اسلام کا اہم مسئلہ اور اتحاد کا باعث
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۰تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں چھٹی کانفرنس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کانفرنس کا اصل پیغام اتحاد کے وسیلے کی حیثیت سے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کے لئے پہلی ترجیح حاصل ہونا ہے۔
-
تہران میں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد، عالم اسلام کے اتحاد کا مظہر
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۷مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ نے تہران میں وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کو دشمنوں کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد کا مظہر قرار دیا ہے-
-
قرآن کریم امت اسلامیہ کے اتحاد کا مظہر ہے : رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں منعقدہونے والےقرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکا سے ملاقات میں قرآن مجید کو امت اسلامیہ کے اتحاد کا محور قراردیا-
-
ایران اتحاد امت کا گہوارہ ہے: کویت کے قاری قرآن
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۵تہران کے تینتیسویں قرآنی مقابلوں میں شرکت کرنے والے قاریان قرآن نے ایران کو اتحاد امت اسلامیہ کا گہوارہ قرار دیا ہے-