تہران میں تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ وحدت اسلامی کانفرنس کا انعقاد امت مسلمہ کی طاقت کو یکجا کرنے کے لئے اہم قدم ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے وحدت اسلامی اور اسلامی بیداری کی تحریک کی تقویت کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
عالمی اتحاد امت کانفرنس کی افتتاحی نشست کل تہران میں منعقد ہوئی جس میں صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے خطاب کیا
ایران کے دارالحکومت تہران میں 32 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس شروع ہوئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی سمیت ۳۰۰ ملکی و غیر ملکی اعلی شخصیات شریک ہیں-
فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تہران میں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی امنگ کسی بھی ایک قوم یا گروہ سے مربوط نہیں ہے بلکہ یہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے۔
اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے خلاف ٹرمپ کا اقدام عالم اسلام میں امریکا کی سیاسی حیات پر آخری ضرب ہے۔
خصوصی رپورٹ - انداز جہاں