SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وزیر اعظم

  • تیونس میں سول کودتا کے بعد حالات کشیدہ

    تیونس میں سول کودتا کے بعد حالات کشیدہ

    Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷

    تیونس میں سول کودتا کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں ۔

  • کشمیر: سخت سکیورٹی میں پولنگ جاری

    کشمیر: سخت سکیورٹی میں پولنگ جاری

    Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶

    کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابات آج ہو رہے ہیں۔

  • کشمیرمیں انتخابی مہم عروج پر، پولنگ 25 جولائی کو

    کشمیرمیں انتخابی مہم عروج پر، پولنگ 25 جولائی کو

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵

    الیکشن کمیشن کی درخواست پر آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کشمیر میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔

  • نیپال، شیر بہادر دیوبا ایک بار پھر وزیرا‏عظم بن گئے

    نیپال، شیر بہادر دیوبا ایک بار پھر وزیرا‏عظم بن گئے

    Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵

    نیپال، صدر بیدیا دیوی بھنڈاری نے کانگریس کے صدر شیر بہادر دیوبا سے وزارت عظمیٰ کا حلف لے لیا۔

  • عمران خان نے امریکہ کو فوجی اڈے دے دیئے : مولانا فضل الرحمان کا دعوی

    عمران خان نے امریکہ کو فوجی اڈے دے دیئے : مولانا فضل الرحمان کا دعوی

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹

    پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے امریکہ مخالف بیانات محض ڈرامہ ہیں۔

  • امریکہ پاکستان کا دوست یا دشمن، عمران خان نے بتا دیا

    امریکہ پاکستان کا دوست یا دشمن، عمران خان نے بتا دیا

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷

    عمران خان نے قومی اسمبلی میں افغان جنگ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ امن کے شراکت دار تو بن سکتے ہیں لیکن جنگ میں کبھی نہیں۔

  • پاکستان نے امریکی دباؤ کو مسترد کردیا

    پاکستان نے امریکی دباؤ کو مسترد کردیا

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳

    پاکستان نے امریکی دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ کرتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔

  • آرٹیکل 370  کی بحالی کے مطالبے کو ترک نہیں کیا: عمرعبداللہ

    آرٹیکل 370 کی بحالی کے مطالبے کو ترک نہیں کیا: عمرعبداللہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱

    کشمیری رہنما عمرعبداللہ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کو لے کر سیاسی ایجنڈا پورا کرنے میں بی جے پی کو 70 سال لگے۔

  • امریکہ اور پاکستان کے تعلقات یکطرفہ ہیں: عمران خان

    امریکہ اور پاکستان کے تعلقات یکطرفہ ہیں: عمران خان

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶

    عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ برابری کے تعلقات چاہتا ہے اس لئے کہ نائن الیون کے بعد یہ تعلق یکطرفہ تھا اور امریکہ چاہتا تھا کہ پاکستان امداد کے بدلے اس کی بات مانے۔

  • کشمیر میں فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر میں فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق

    Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے ہف شیرمال علاقے میں ایک مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    ۱۰ hours ago
  • نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟

  • ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS