-
دمشق نے کبھی بھی کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کئے، ولید المعلم
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے کیمیائی ہتھیار عراق اور ترکی سے شام پہنچائے ہیں اور دمشق اس کی اطلاع کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے کو دے چکا ہے۔
-
ایران کے اسپیکر اور شام کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹ایران کے اسپیکر اور شام کے وزیر خارجہ نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
حلب کی کامیابی فتح الفتوح ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک تحقیقات کے مرکز کے سربراہ نے شام کے شہر حلب میں کامیابی کو فتح الفتوح سے تعبیر کیا ہے۔
-
شام کی جانب سے ڈی میسٹورا کا منصوبہ مسترد
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴شام کے وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مشرقی حلب کی خود مختاری کے بارے میں شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کا منصوبہ پوری طرح مسترد اور ناقابل قبول ہے۔
-
حلب کی خود مختاری کی تجویر قبول نہیں ، شامی وزیر خارجہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۸شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے مشرقی حلب کی خودمختاری سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی تجویز کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔