-
وارسا اجلاس پر خاموش نہیں رہیں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے وارسا میں ایران مخالف اجلاس کا مقصد ایران اور بعض یورپی ملکوں کے درمیان اختلافات و کشیدگی پیدا کرنا قرار دیا ہے۔
-
ونیزویلا کے خلاف سازش میں امریکی شکست پر زور
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
وینزوئیلا کے مسئلے پر سلامتی کونسل کا اجلاس، روس اور چین کا ویٹو
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ امریکی دباؤ سے باہر اپنی آزادی کا مظاہرہ کرے، ایران
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ، خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی پر عمل در آمد سے یہ ثابت کر سکتا ہے کہ وہ امریکہ کے دباؤ میں نہیں ہے اور آزاد و خود مختار ہے۔
-
صدر مادورو کی حمایت میں ونزوئلا کی فوج نے پریڈ کی
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳ونزوئلا کی فوج نے صدر مادورو کے سامنے پریڈ کر کے ملک کی قانونی حکومت سے اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپ اپنے عمل سے دکھائے کہ وہ آزاد و خودمختار ہے: ایران
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ ، خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی SPV پر عمل در آمد سے یہ ثابت کر سکتا ہے کہ وہ امریکہ کے دباو میں نہیں ہے اورآزاد و خودمختار ہے۔
-
سلامتی کونسل میں امریکہ کے وینزوئلا مخالف منصوبے کی شکست
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۳وینزوئلا میں ان دنوں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیوں، اور اس ملک کے داخلی امور میں امریکہ کی آشکارہ مداخلت پر، عالمی سطح پر خاص طور سے روس اور چین جیسی طاقتوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
ونیزویلا کے خلاف سلامتی کونسل میں امریکی منصوبہ ناکام
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸ونیزویلا میں سیاسی اتار چڑھاؤ اور اس ملک کے اندرونی معاملات میں امریکہ کی کھلی مداخلت پر عالمی سطح اور خاص طور سے روس اور چین جیسی طاقتوں کی جانب سے شدید منفی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
ایران نے کی امریکی سازشوں کے خلاف وینزویلا حکومت کی حمایت
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران سازشوں کے خلاف وینزویلا کی قوم اور حکومت کی حمایت کرتا رہے گا۔
-
لاطینی امریکا میں جنگ کا کوئی امکان نہیں ہے:ونزوئلا
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴ونزوئلا کی حکومت نے کہا ہے کہ لاطینی امریکا میں لیبیا اور شام جیسی جنگ کے کسی سینیریو کا کوئی امکان نہیں ہے۔