صدر ایران نے کہا ہے کہ وہ پوری طاقت و توانائی کے ساتھ ملک پر عائد ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے درپے رہیں گے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ تہران پرامن ایٹمی سرگرمیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنے کے باعث ان کا ملک تنہائی کا شکار ہو گیا ہے۔
ویانا میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے ایران واپسی سے پہلے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکراتی فریقوں کو صلاح مشورے کیلئے ان کے ممالک جانے کا موقع فراہم کیا گیا۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائب سربراہ سے ملاقات کے بعد ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے انعقاد کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ انریکے مورا کے ساتھ اجلاس کا پروگرام طے پایا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے انچارج جوزف بوریل نے ٹیلیفونی گفتگو میں پابندیوں کی منسوخی سے متعلق ویانا مذاکرات کے ماحول کو مثبت قرار دیا ہے۔