-
وینزوئیلا میں بجلی منقطع ہونے سے پیدا ہونے والے مسائل
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۲وینزوئیلا میں بجلی کے بحران کے باعث تعلیمی ادارے اور کمپنیوں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ اسی کے ساتھ دارالحکومت کراکاس سمیت مختلف شہروں میں عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے مادورو کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
وینزویلا کا بحران، تخریبکاری کی مذمت
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
بجلی کے نظام میں تخریب کاری پر وینزوئیلا کے صدر کا ردعمل
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸وینزوئیلا کے صدر نے سائبر حملوں کو ملک کی بجلی کی سپلائی میں پیدا ہونے والے تعطل کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔
-
وینیزویلا کی منتخب حکومت کے خلاف نئی امریکی سازشیں
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶وینیزویلا میں امریکی مداخلت کا سلسلہ جاری ہے اور اب امریکہ نے تازہ ترین اقدام کے تحت وینیزویلا کی قانونی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے والے بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
وینزوئیلا کے حکومت مخالفین کی تخریبی کارروائی
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰وینزوئیلا کے حکومت مخالفین کی ایک بڑی تخریبی کارروائی کے نتیجے میں اس ملک کے کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہو گئی۔
-
وینزوئلا میں امریکی فوجی مداخلت روکنے پر زور
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
وینزویلا کا بحران
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
حکومت وینیزوئیلا کی حمایت میں نیویارک میں مظاہرہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۰حکومت وینیزوئیلا کے حامیوں نے نیویارک میں مظاہرہ کر کے اپنے ملک میں امریکہ کے مداخلت پسندانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
وینزویلا، مادورو کے خلاف فوجی کارروائی کی تیاری
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۸وینزویلا میں سیاسی بحران جاری ہے اور امریکہ نواز مخالفین کی ملک میں تبدیلی کی کوششوں میں شدت پیدا ہوگئی ہے۔ امریکہ نے اب حکومت وینیزویلا اور صدر نکولس مادورو کے خلاف اقتصادی ہتھکنڈوں پر توجہ مرکوز کرلی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی بھی دی ہے۔
-
وینیزویلا کے خلاف کوئی فوجی کارروائی نہیں ہوگی، مادورو
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۷وینیزویلا کے قانونی صدر نکولس مادورو نے اپنے ملک کے خلاف فوجی کارروائی کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔