-
شہید سلیمانی کا قتل، ٹرمپ کی ممکنہ ہار کا سبب: رکن پارلیمنٹ
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶ایران کے ایک رکن پارلیمنٹ نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ شکست کی وجہ، شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو قرار دیا ہے۔
-
ووٹوں کی گنتی بند کرانے کے لئے ٹرمپ کے حامیوں کا اجتماع
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے لیکن جوبائیڈن کی کامیابی کے امکانات بڑھ جانے کے ساتھ ہی پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا اور ٹرمپ کی انتخابی کمیٹی نے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ایران، امریکہ سے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں کرے گا: ظریف
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰وزیر خارجہ ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی حکومت ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائيڈن میں سے کسی کو بھی ترجیح نہیں دیتی اور ایران کے لیے صدارتی امیدواروں کے نعرے نہیں بلکہ امریکہ کا رویہ اہم ہے۔
-
امریکہ پر جہنم کے دہانے کھل جائيں گے، ٹرمپ کے حامیوں کے ہاتھوں میں پونے دو کروڑ ہتھیار
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۲ایسا لگتا ہے کہ امریکہ کے حالات اسی سمت میں جا رہے ہیں جس کی پیشنگوئي مشہور مصنف تھامس فریڈمین نے کی ہے۔
-
صدارتی انتخابات کے بعد امریکہ میں تشدد پھوٹ پڑنے کا خدشہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷امریکہ میں 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے قبل از وقت شروع ہونے والی ووٹنگ میں اب تک 9 کروڑ سے زائد امریکی شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں۔
-
مجھے دوبارہ وائٹ ہاوس تک پہنچاو: ٹرمپ کی عوام سے اپیل
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵امریکی صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے ہونے والی معاشی گراوٹ کو ختم کرنے کے لیے انہیں وائٹ ہاؤس میں دوسری مدت کیلئے آپ کے ووٹوں کی ضرورت ہے۔
-
کورونا کی زد میں ٹرمپ+ کارٹون
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود کو کورونا کو شکست دینے میں کامیاب رہے لیکن عوام سے ہمیشہ ہی انہوں نے کورونا وائرس کے بارے میں جھوٹ ہی بولا ہے۔
-
امریکہ میں 12 روز بعد صدارتی انتخابات، ٹرمپ پریشان، جو بائیڈن حیران
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴امریکہ میں صدارتی انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آتی جا رہی ہے دونوں صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم مزید زور پکڑتی جا رہی ہے۔
-
ٹرمپ ملک سے فرار ہونے کے لیے تیار!
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ صدارتی انتخابات میں ناکامی کی صورت میں ملک چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
ٹرمپ بائیڈن ٹی وی مناظرہ، کورونا اور نسل پرستی پر زوردار بحث
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے دوسرے انتخابی مباحثے میں بھی ایک دوسرے پر شدید حملے کئے۔ اس ٹی وی مناظرے میں بھی کورونا وائرس اور نسل پرستی کا موضوع چھایا رہا۔