-
امریکی کانگریس میں بم رکھنے والے کا پتہ چل گیا+ ویڈیو
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴امریکا کی خفیہ سیکورٹی ایجنسی نے کیپیٹل ہل میں بم رکھنے والے مشکوک شخص کا نیا ویڈیو جاری کر دیا۔
-
ٹرمپ کی دیوانگی کا ڈنمارک میں شہرہ+ ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳پوری دنیا میں ایڈورٹائزمینٹ کے لئے کمپنیاں الگ الگ طریقے اپناتی ہیں لیکن اس بار ڈنمارک کی ایک کمپنی نے ٹرمپ کو ہی اپنے ایڈ کے لئے منتخب کیا۔
-
اب فرانسیسی ہوس باز اپنے بچوں کا شکار کریں گے
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰فرانس؛ اٹھارہ سال سے زائد عمر کے محرموں کے ساتھ جنسی تعلقات کو قانونی شکل دی جائے گی۔
-
مردوں سے ٹرمپ کا خطاب+ کارٹون
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کورونا کے مسئلے میں کوتاہی پر پوری دنیا میں شور ہوا اور امریکی عوام آج تک ملک میں وسیع پیمانے پر کورونا وائرس کے پھلینے کا ذمہ دار ٹرمپ انتظامیہ کو قرار دیتے ہیں۔
-
کانگریس پر اپنے حامیوں کے حملے کے بارے میں ٹرمپ کا نیا دعوی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶امریکہ کے سابق صدر نے کانگریس پر اپنے حامیوں کے حملے کے بارے میں کچھ نئے دعوے کیے ہیں۔
-
ٹرمپ کے حامی کانگریس پر پھر حملہ اور دھماکہ کر سکتے ہیں: پولیس سربراہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶امریکی کانگریس کی پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس بات کی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں کہ انتہا پسند، اس ملک کی پارلیمنٹ پر حملہ کرنے کی کوشش میں ہیں۔
-
تین ماہ میں پابندیوں کا ختم ہونا ضروری، ایران
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸ایران نے پابندیاں اٹھانے کے لئے امریکا کو تین مہینے کا وقت دیا ہے۔
-
امریکی حکومت کو اقتصادی دہشت گردی کو روکنا ہوگا، صدر مملکت
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی بائیڈن حکومت کو اقتصادی دہشت گردی کو فوری طور پر بند کرنا ہو گا۔
-
ٹرمپ کی انتخاباتی مہم کی ٹیم ہی کانگریس پر حملے میں ملوث تھی!
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۸امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ کانگریس پر حملے میں ٹرمپ کی انتخاباتی کمپین کی ٹیم ملوث ہے۔
-
ٹرمپ کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں پومپئو، بائیڈن کی خارجہ پالیسی کو بنایا نشانہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپئو نے جو بائیڈن کی نئی خارجہ پالیسی کی شدید تنقید کرتے ہوئے اسے سمجھ سے باہر بتایا ہے۔