-
ٹرمپ کے بیٹے کو باپ کی شکست کا یقین
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳ایک امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ٹرمپ کے سب سے بڑے بیٹے کو انتخابات میں اپنے باپ کی شکست کا یقین ہے۔
-
صدراور نائب صدر کے عہدہ کے لئے ٹرمپ اور پینس کے ناموں کا اعلان
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰امریکہ میں نومبر کے مہینے میں ہونے والے انتخابات کا معرکہ آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔
-
ٹرمپ کی بڑی بہن نے اپنے بھائی کو جھوٹا اور بے اصول قرار دے دیا+ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے بڑی بہن اور سابق وفاقی جج ماریان ٹرمپ بیری نے اپنے بھائی کو جھوٹا اور بے اصول قرار دے دیا۔
-
امریکی مظاہرے ٹرمپ کے تابوت پر آخری کیل ثابت ہو رہے ہیں+ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰امریکا بھر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلسطینیوں نے ٹرمپ، بن یامین نیتن یاہو اور بن زاید کی تصاویر کو آگ لگا دی
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴غزہ میں سیکڑوں فلسطینیوں نے ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں امریکی صدر ٹرمپ ، صیہونی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو اور متحدہ عرب امارات کے امیر محمد بن زاید کی تصاویر کو آگ لگا کر متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین ہونے والے معاہدے کی مذمت کی۔
-
امریکی صدر نے ایرانی قوم کے خلاف بد ترین جرائم انجام دیئے: حسن روحانی
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹ایران کے صدر نے امریکہ کو منہ زور اور عالمی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ امریکی صدر نے ایرانی عوام کے خلاف بد ترین جارحیت اور جرائم انجام دیئے۔
-
ٹرمپ جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں: نینسی پیلوسی
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جمہوریت کو کمزور بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
فائرنگ ہونے پر ٹرمپ نے پریس کانفرنس کو چھوڑا۔ ویڈو
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳امریکی ذرائع کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا بریفنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران انہیں بتایا گیا کہ وائٹ ہاؤس کے ایک بلاک میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے فورا بعد وہ بریفنگ چھوڑ کر چلے گئے تاہم کچھ دیر بعد وہ پریس کانفرنس کے لیے دوبارہ واپس آ گئے۔
-
برائن ہک کے بدلنے سے امریکہ کی پالیسیوں میں کوئي تبدیلی نہیں آئے گي: ایران
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے امور میں امریکا کے خصوصی نمائندے کی تبدیلی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ برائن ہک کے بدلنے سے امریکہ کی پالیسیوں میں کوئي تبدیلی نہیں آئے گي۔
-
ٹرمپ کا نیا شوشہ، صدارتی انتخابات سے قبل کورونا ویکسین لانے کا دعوی
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰امریکی صدر نے کورونا ویکسین امریکا کے صدارتی الیکشن سے پہلے پہلے تک لانے کا دعوی کیا ہے۔