Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰ Asia/Tehran

امریکا بھر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف عوامی غم و غصے کا سلسلہ جاری ہے۔

امریکا کے تقریبا ہر شہر میں ٹرمپ کی نسلی پرستانہ پالیسیوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند ہو رہی ہے۔

مظاہرے میں ہزاروں امریکی شہری شامل تھے اور انہوں نے حکومت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں پر اپنی ناراضگی ظاہر کی۔

ٹیگس