-
ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے تیار کردہ ڈرامے کے ڈائریکٹر اور فنکار + کارٹون
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے ایران پر زور دیا هے کہ وہ اپنے میزائل پروگرام اور علاقے میں اپنے اثر و رسوخ پر بھی ان سے گفتگو کرے۔
-
امریکہ نے اگر جنگ کا آغاز کیا تو یقینا اس کا انجام امریکہ کے ہاتھ میں نہیں ہوگا: جواد ظریف
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کرے گا لیکن اگر اس کے خلاف جارحیت کی گئی تو پوری قوت کے ساتھ اپنا دفاع کرے گا ۔
-
پابندیوں کا پیمانہ لبریز ہونے پر واشنگٹن کا اعتراف، اور ایران کے خلاف عالمی اجماع قائم کرنے کی بیہودہ آرزو
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے بعد ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ پابندی کی پالیسی اپناتے ہوئے ایران کے خلاف سخت ترین پابندیاں عائد کر رکھی ہیں- اس کے ساتھ ہی واشنگٹن اس وقت اپنی پالیسیوں کے بے نتیجہ ہونے کا اعتراف بھی کر رہا ہے-
-
امریکا خود کو قربانی کا بکرا نہ بنائے + مقالہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱ایران کی فارس نیوز ایجنسی نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ایک مقالے کے کچھ حصے کو مختصر پیش کیا ہے جو پڑھنے کے قابل ہے۔
-
ٹرمپ نے کی اسامہ بن لادن کے بیٹے کی موت کی تصدیق
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک افغان سرحد کے قریب انسداد دہشت گردی کے آپریشن میں 'القاعدہ' کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے اور نامزد وارث حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی۔
-
بڑے بے آبرو ہوکر ترے کوچے سے ہم نکلے + کارٹون
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰امریکا کے سابق قومی سیکورٹی کے مشیر جان بولٹن، دہشت گرد گروہ ایم کے او کی بوسیدہ رسی سے بھی خود کو بچا نہیں سکے۔
-
جان بولٹن کی برطرفی اور اس کے نتائج
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۱بالآخر امریکی صدر ٹرمپ اور قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے درمیان اختلافات کے بارے میں میڈیا کی ہفتوں کی قیاس آرائیوں کے بعد وہائٹ ہاؤس سے جان بولٹن کی چھٹی ہو ہی گئی۔
-
افغان صدر نے دی طالبان کو براہ راست مذاکرات کی دعوت
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲امریکہ سے مذاکرات کی منسوخی کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو دعوت دی ہے کہ پُرتشدد کارروائیاں روک کر حکومت کے ساتھ بغیر کسی ثالث کے براہ راست مذاکرات کریں۔
-
جان بولٹن کی بولی بند، گوشہ نشین یا کوئی اور سبب
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی مشیر آجکل بدترین وقت گزار رہے ہیں ۔ ٹرمپ انتظامیہ میں این ایس اے کا عہد حاصل کرکے بولٹن بہت خوش تھے کہ وہ اب اپنے سارے ارمان پورے کر لیں گے تاہم ایک ساتھ ایران، وینیزویلا اور کوریا سمیت کئی محاذوں پر امریکا کو جنگ کی جانب لے جانے کا ایجنڈا رکھنے والے بولٹن کو حاشیہ پر ڈال دیا گیا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے فرانس کے منصوبے کی مخالفت اور نئی پابندیوں کا اعلان
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہا ایٹمی معاہدے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے اور آخرکار وہ آٹھ مئی 2018 کو اس سمجھوتے سے نکل گئے- بعد کے مرحلے میں ٹرمپ حکومت نے دو مرحلوں میں ایران کے خلاف وسیع پیمانے پر پابندیاں عائد کردیں اور اسی طرح ایٹمی معاہدے کی حفاظت کے لئے کسی بھی قسم کے منصوبے کی مخالفت کی ہے-