-
وینزویلا نے کی امریکی پابندیوں کی مذمت
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹وینزویلا نے حالیہ امریکی پابندیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ٹرمپ کی پسپائی، چین کے ساتھ تجارتی جنگ بندی پراتفاق
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲امریکا کی اپنے موقف سے پسپائی کے بعد دونوں ملکوں نے گزشتہ ایک برس سے ایک دوسرے پر ٹیکسوں کی گولہ باری کو روکنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تجارتی جنگ بندی پراتفاق کر لیا ہے۔
-
جاپان میں چین اور امریکہ کے صدور کی ملاقات
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷چین اور امریکہ کے صدور نے جاپان کے شہر اوزاکا میں گروپ بیس کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتو کی
-
ایران سے خوفزدہ دوغلے کا روز بدلتا بیان
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴ایران کے حوالے سے واشنگٹن کی غیر واضح اور ہائی ڈرامائی زیادہ دباؤ کی پالیسی کا کوئی حقیقی خاتمہ نہیں ہے، ہاں دنیا کو غیر مستحکم کرنے کے لئے ضرور اچھی ہے ۔
-
ایران پر حملے کی امریکہ میں مخالفت
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۶سروے رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ بیشتر امریکی عوام ایران کے خلاف فوجی حملے کے مخالف ہیں۔
-
امریکی صدرٹرمپ امن و سلامتی کے تمام عالمی اقدامات کو پاوں تلے روندنے کے درپے: ایران
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدرٹرمپ امن و سلامتی کے تمام عالمی طور طریقوں کو برباد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶امریکی صدر ٹرمپ نے پیر کے روز سے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈل
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱خاتون کالم نگار نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے انھیں جنسی طور پر ہراساں کیاہے۔
-
امریکہ کو ایران سے جنگ میں کوئی دلچسپی نہیں: نینسی پلوسی
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے یکطرفہ طور پر نکلنے کے اقدام پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو ایران کے ساتھ جنگ میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
-
تجارتی استثنیٰ کےخاتمے پر ہندوستان کا امریکہ کو کرارا جواب
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱ہندوستان نے امریکہ کو اسی کی زبان میں جواب دیتے ہوئے امریکہ کو دن میں تارے دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔