-
بم کی اطلاع پر، ماسکو کے 3 ریلوے اسٹیشن خالی
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۵ماسکو کے 3 ریلوے اسٹیشنوں کو دہشت گردی کی دھمکی کے بعد مسافروں اور کارکنوں سے خالی کرالیا گیا۔
-
تین براعظموں کے سیاحوں کی ٹرین اصفہان پہنچ گئی
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۱غیر ملکی سیاحوں پر مشتمل ایک گروپ کی ٹرین، جس میں امریکہ، یورپ اور ایشیا کے ملکوں کے انتالیس مسافر اور عملے کے اڑتیس افراد سوار تھے ، ایران کے تاریخی شہر اصفہان پہنچ گئی ہے۔
-
ترکی، ایران، پاکستان ٹرین شروع کئے جانے پر تاکید
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۴ترکی میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ترکی، ایران، پاکستان ایکو ٹرین جلد سے جلد شروع کئے جانے کا خواہاں ہے۔
-
ریلوے کی عالمی تنظیم ایران کے ساتھ تعاون کو فروغ دے گی
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۲ریلوے کی عالمی تنظیم یو آئی سی کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنی تنظیم اور رایران کے درمیان تعاون کی سطح پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔