-
ایران کو اسٹریٹیجک ہتھیار بنانے میں کوئی دشواری نہیں: وزیر دفاع جنرل حاتمی
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مختلف دفاعی پیداواری ڈھانچے کے موجود ہونے کی بنا پر ایران کو اسٹریٹیجک اسلحے بنانے میں کوئی مشکل نہیں ہے۔
-
علم و ٹکنالوجی کا ایک اور شاہکار
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸انسان علم و ٹکنالوجی کی مدد سے اپنی روزمرہ کی ضروریات حل کرنے کا آسان، کم خرچ اور زیادہ کارآمد طریقہ اپنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اب اُس نے ایسی کھڑکیاں ڈیزائن کر لی ہیں جنہیں وقت پڑنے پر بالکنی کی شکل بھی دی جا سکتی ہے۔
-
موبائل فون بنانے میں ہندوستان کا دعوی
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴ہندوستان نے موبائل فون بنانے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن جانے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایرانی ماہرین نے راکٹ انجن ٹیکنالوجی تیار کر لی
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۱ایران کے خلائی سائنسدانوں نے مختلف طرح کے کیمیکل ری ایکشن تھرسٹر یا راکٹ انجنوں کی تیاری کی ٹیکنالوجی کو دیسی ٹیکنالوجی میں تبدیل کردیا ہے۔
-
جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی ہماری اولین ترجیح ہے: وزیر دفاع
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲ایران کے وزیر دفاع نے مستقبل کے چیلنجوں اور خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے، جدید ترین اور نت نئی ٹیکنالوجیوں تک رسائی کو ملک کی وزارت دفاع کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
زہیر کمپوزیٹ انجن والے میزائل رعد فائیو ہنڈریڈ کی رونمائی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵ایران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں کی موجودگی میں زہیر کمپوزیٹ موٹر والے رعد فائیو ہنڈریڈ میزائل اور سیٹ لائٹ کیریئرس کی رونمائی کی گئی ۔
-
انسان نما ایرانی روبوٹ نے دھوم مچادی - ویڈیوز
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵سورنا چار نامی نیا انسان نما ایرانی روبوٹ منظر عام پر آگیا ہے۔
-
ایران اور شام کے مابین بجلی کے شعبے میں معاہدہ
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ایران اور شام نے بجلی کے شعبے میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے۔
-
عالمی نیورو سرجری کانگریس کاشان میں شروع
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۲ایرانین نیورو سرجری سوسائٹی کے زیر اہتمام عالمی نیورو سرجری کانگریس آج سے مرکزی ایران کے تاریخی شہر کاشان میں شروع ہو گئی ہے۔
-
ناہید ون سیٹلائٹ میں دھماکے سے متعلق امریکی صدر کا دعوی من گھڑت: ایران
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶امریکی صدر کی جانب سے ناہید ون سیٹلائٹ میں دھماکہ ہونے کے دعوے پر ایران نے کہا کہ ناہید ون سیٹلائٹ کو کچھ نہیں ہوا ہے۔