اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کے اختیارات لامحدود نہیں ہیں اور وہ قانون سے ہٹ کر کچھ کرنے کا حق نہیں رکھتی۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے روسی اور چینی ہم منصبوں سے تبادلہ خیال کیا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر سبھی امریکی پابندیوں کے ایک ساتھ خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
روس نے پابندیوں کے خاتمے کے ایران کے مطالبے کو حق بجانب قرار دیا ہے۔
غیر قانونی پابندیوں کا خاتمہ ہمارا بنیادی مطالبہ ہے، یہ کہنا ہے ایٹمی معاہدے کے یورپی فریقوں کے ساتھ مصروف مذاکرات ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی کا۔
ایران کے جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈرون طیارے دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے برطانوی روزنامہ گارڈین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مغربی فریقوں کے ساتھ ایران کی دفاعی و سکیورٹی صلاحیت و توانائی کے موضوع پر مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا۔