-
اسموگ الرٹ: پنجاب میں اسکولوں کے اوقات کار محدود کر دیے گئے
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰پاکستان: محکمہ ماحولیات پنجاب نے اسموگ کے باعث سرکاری و نجی اسکولوں کے صبح 8 بج کر 45 منٹ سے پہلے کھلنے پرپابندی لگا دی۔
-
ایران اور پاکستان کا دوطرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۱پاکستان کے وفاقی وزیرِ تجارت اور ایرانی سفیر کےدرمیان ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
پاکستان: کراچی میں 38 روزہ عالمی ثقافتی فیسٹیول، 142 ممالک کی شرکت
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دوسرا عالمی ثقافتی فیسٹیول شان و شوکت کے ساتھ شروع ہوگیا ہے جس میں 142 ممالک شرکت کر رہے ہیں۔
-
پاکستان سے غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی؛ طورخم سرحدی گزرگاہ کھل گئی
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۸شمال مغربی پاکستان میں طورخم بارڈر کراسنگ ، پاکستان میں مقیم غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کے لیے کھول دی گئی ہے۔
-
چند مسلم ممالک امریکی ایجنڈے کے تابع ہو کر اللہ کے معاہدے کے مقابل ایک نیا معاہدہ پیش کر رہے ہیں: مفتی گلزار نعیمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹وائس آف دی وائس لیس کے زیر اہتمام “فلسطین امن معاہدہ، خلاف ورزیاں اور امت مسلمہ” کے عنوان سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے ہندوستان کی مودی حکومت پر لگایا سنگین الزام
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے ہندوستان کی مودی حکومت پر یہ الزام لگایا ہے کہ این ڈی اے کے دور اقتدار میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کا بازار گرم ہے۔
-
کراچی میں آیا زلزلہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۳کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
پاکستان اور افغان طالبان نے جنگ بندی جاری رکھنے پر کیا اتفاق
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱پاکستانی سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ استنبول میں افغان طالبان کے ساتھ طاقت فرسا مذاکرات کے دوران اسلام آباد کے اسٹریٹجک صبر اور فریقین کے جنگ بندی کو جاری رکھنے کے معاہدے نے دونوں ممالک کے درمیان ایک فوری جنگ کو روک دیا۔
-
لاہور بنا دنیا کا سب سے آلودہ شہر، دہلی دوسرے نمبر پر، علامہ اقبال ٹاؤن، شہر کا آلودہ ترین علاقہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷پاکستانی صوبہ پنجاب کا دارالخلافہ لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔
-
پاکستان میں درجنوں دہشت گرد ہلاک، پاکستانی فوج کے ایک کیپٹن سمیت چھے جوانوں کی بھی موت
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف پاکستانی فوج کی کارروائیوں میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔