-
افغانستان کے مستقبل کے لیے انٹرا افغان مذاکرات ضروری: عمران خان
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے مستقبل کے لیے انٹرا افغان مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں مفاہمت اور امن کے لیے پُرعزم ہے۔
-
دہشتگردوں سے جھڑپ، ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶ایران کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 3 ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے.
-
پاک افغان تعلقات کشیدہ باب دوستی بند
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴پاکستان اور افغانستان کے مابین کشیدگی بدستور بر قرار ہے جس کی وجہ سے باب دوستی آج چھٹے دن بھی بند ہے۔
-
خیبر ایجنسی میں موجود دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر پاکستان کے جنگی طیاروں کی بمباری
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۸پاکستان کے جنگی طیاروں نے پاک افغان سرحد کے قریب خیبر ایجنسی میں موجود دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے ۔