-
کینیڈامیں حجاب ونقاب پرپابندی کا قانون معطل
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئےجج نے کہا حکومت کی جانب سےواضح گائیڈلائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہےگا۔
-
تاجکستان میں خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی عائد
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۱تاجکستان میں خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی لگادی گئی۔
-
پردے پر پابندی کے بارے میں یورپی عدالت کے فیصلے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اداروں میں پردہ یا مذہبی علامت سے استفادہ کئے جانے پر پابندی کے بارے میں یورپی عدالت کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔
-
وسکانسن یونیورسٹی میں "ایک دن پردے کے ساتھ"
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲امریکہ کی وسکانسن یونیورسٹی میں اس ملک کی غیر مسلم خواتین کے لئے اسلامی پردے کا مقصد اجاگر کرنے کی غرض سے" ایک دن پردے کے ساتھ" نام سے منایا گیا۔
-
امریکہ میں باحجاب خاتون پر حملہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷نیویارک میں ایک شخص نے باحجاب مسلمان خاتون کے حجاب کو نذر آتش کر دیا۔
-
نائجیریا: پردے پرعائد پابندی کے قانون کی منسوخی
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۴نائجیریا میں پردے پرعائد پابندی کی منسوخی پر مقامی مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔