-
ایران و پاکستان کے تعلقات کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر تہران کا آزادی ٹاور سج گیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱یوم پاکستان اور ایران و پاکستان کے تعلقات کے آغاز کی 77 ویں سالگرہ کے موقع پر تہران کا آزادی ٹاور اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پرچموں کے رنگ میں نظر آیا۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد مطہر پر "یاصاحب الزمان‘‘ کا سبز پرچم
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰حرم امام رضا علیہ السلام کے ہر گوشے میں، امام زمانہ حضرت مہدی (عج) کے مبارک نام سے سجایا گیا ہے۔
-
اسکاٹ لینڈ پریمیئر لیگ میں فلسطین کا پرچم لہرایا گیا
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲اسکاٹ لینڈ پریمیئر لیگ میں سیلٹک کی ٹیم کے طرفداروں نے اپنی ٹیم کی جیت کا جشن مناتے ہوئے فلسطین کا پرچم لہرایا۔
-
ڈبلن سٹی کونسل کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے کا اعلان
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مخالفت کے لئے ایک علامتی اقدام میں ڈبلن سٹی کونسل نے، اس کونسل کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
قرآن کے سایے میں کربلا میں پرچم کشائی کی رسم
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵کل رات گنبد مطہر کی صفائی کے بعد روضہ مبارک پرایام عزاداری کی مناسبت سے حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابوالفضل العباس علمدار کربلا کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا۔
-
پرچم ریلی کے دوران صیہونی دہشتگردوں کی اشتعال انگیزی (ویڈیو)
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵ان دنوں اپنے انتہاپسندانہ تلمودی مناسک انجام دینے اور پرچم ریلی نکالنے کے مقصد سے صیہونی دہشتگردوں کی مسجد الاقصیٰ اور مقبوضہ علاقوں میں اشتعال انگیزیاں اپنے عروج کو پہنچ گئیں۔ تلمودی مراسم کے دوران صیہونیوں کی بھنبھناہٹ کی آواز جابجا سنائی دے جاتی ہے۔ صیہونی آبادکار اپنے مسلح صیہونی دہشتگروں کی پناہ میں رہتے ہوئے جو جی میں آتا ہے کرتے ہیں اور اگر کوئی فلسطینی انکے اشتعال انگیز اقدامات کے جواب میں معمولی ردعمل بھی دکھاتا ہے تو وہ فوری طور پر صیہونی دہشتگردوں کے عتاب کا نشانہ بن جاتا ہے۔
-
فلسطینی پرچم اتارے جائیں، صیہونی انتہا پسند وزیر
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے انتہا پسند وزیر ایتمار بن گویر نے اسرائیلی پولیس سربراہ کو مقبوضہ علاقوں کے تمام مقامات سے فلسطینی پرچم اتارنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
-
مراکش کی جیت پر مسلم اور عرب دنیا میں انوکھا جشن
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰منگل اور بدھ کی درمیانی رات مراکش کی شاندار جیت کے بعد مراکش کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور شائقین نے جوش و ولولے کے ساتھ فلسطین کے پرچم لہرا دیئے۔
-
عزائے امام حسین (ع) کا سب سے بڑا پرچم ایران میں لہرا دیا گیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷اربعین امام حسین (ع) سے قبل دنیا کا سب سے بڑا پرچم عزا ایران میں نصب کردیا گیا
-
صیہونیوں کے سروں کے اوپر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹ایسے عالم کے جب غاصب صیہونی آبادکار اپنے فلیگ مارچ کے دوران اپنی اشتعال انگیزیوں میں مصروف تھے، فلسطینی جوانوں نے ایک کواڈ کاپٹر کا استعمال کرتے ہوئے بیت المقدس کے باب العامود کے اوپر صیہونی غاصبوں کے سروں پر فلسطینی پرچم لہرا دیا۔