-
طالبان کا ایک سرغنہ پشاور میں گرفتار
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱پاکستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے پشاور میں دہشت گرد گروہ طالبان کے ایک سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
پشاور میں دھماکہ، متعدد زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷پاکستان کے شہر پشاور میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چھے افراد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۸ہندوستان نے پاکستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
پشاور بم دھماکے کی ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے مذمت
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پشاور بس بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان دھماکے کی تحقیقات کر کے متاثرین کو فوری انصاف فراہم کرے۔
-
پاکستان: پشاور میں دسیوں مشتبہ دہشت گرد گرفتار
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۲پاکستانی پولیس نے صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور میں دسیوں مشتبہ دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان میں دو پولیس اہلکار ہلاک چھیاسی مشتبہ افراد گرفتار
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۰پاکستان میں دہشت گردانہ حملے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ چھیاسی مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے