-
لیبیا : سمندر سے 27 پناہ گزینوں کی لاشیں برآمد
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳مغربی لیبیا میں سمندری کوسٹ گارڈ دستوں نے سمندر سے کم از کم 27 پناہ گزینوں کی لاشیں برآمد کی ہیں ان میں سے 13 جہاز کے کنٹینر میں تھے۔
-
پناہ گزینوں کی نئی لہر اور یورپ کا جاری بحران
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۷ایک ایسے وقت میں کہ جب یورپی ممالک بدستور پناہ گزینوں کے لیے متضاد پالیسیاں اپنا کر اس بحران کو حل کرنا چاہتے ہیں، مشرق وسطی اور افریقہ کے ملکوں سے پناہ گزینوں کی ایک نئی لہر یورپی ملکوں کی سرحدوں تک پہنچ گئی ہے۔
-
یونان سے پناہ گزینوں کی جبری واپسی کا سلسلہ جاری
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲یونان نے پناہ گزینوں کے ایک اور گروپ کو جبری طور پر ترکی واپس روانہ کر دیا۔
-
فرانس میں درجنوں بے آسرا پناہ گزین بچے لاپتہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۷تقریبا ایک سو تیس پناہ گزین بچے فرانس کے شہر کالے کے جنگلات میں واقع عارضی پناہ گزین کیمپوں سے لاپتہ ہو گئے۔
-
دیواریں کھینچنا پناہ گزینوں کے مسئلے کا حل نہیں: بان کی مون
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ یورپ دیواریں کھڑی کر کے پناہ گزینوں کے بحران پر قابو نہیں پاسکتا۔
-
بلقان علاقے سے شمالی یورپ کی طرف پناہ گزینوں کا راستہ بند ہونے کے باعث یونان مشکل صورتحال سے دوچار
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲جرمنی کی چانسلر انجلا مرکل نے کہا ہے کہ بلقان علاقے سے شمالی یورپ کی طرف پناہ گزینوں کا راستہ بند ہونے کی وجہ سے یونان کے لئے مشکل صورت حال پیدا ہوگئی ہے اور اس سے پورے یورپ کو ہی تشویش لاحق ہے۔
-
پناہ گزینوں سے متعلق یورپی منصوبے میں برطانیہ کا شمولیت سے انکار
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۱برطانیہ نے پناہ گزینوں سے متعلق یورپی یونین کے پروگرام میں شمولیت سے انکار کردیا ہے۔
-
یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۳یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب جانے کے نتیجے میں پانچ بچوں سمیت دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کے عوام اپنا ملک چھوڑ کر نہ جائیں: طالبان
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۸افغانستان کو بدامنی کا سامنا ہے دریں اثناء طالبان نے ایک بیان جاری کرکے افغان عوام سے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے نقل مکانی نہ کریں۔ انہوں نے پناہ گزینوں سے متعلق تنظیموں سے بھی کہا ہے کہ اس گروہ کی جانب سے تارکین وطن کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے۔
-
بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی ایک کشتی الٹ گئی، اٹھارہ افراد جان کی بازی ہار گئے
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۲۰:۳۲بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے کے باعث اٹھارہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔