-
یونان سے پناہ گزینوں کی جبری واپسی کا سلسلہ جاری
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۲یونان نے پناہ گزینوں کے ایک اور گروپ کو جبری طور پر ترکی واپس روانہ کر دیا۔
-
فرانس میں درجنوں بے آسرا پناہ گزین بچے لاپتہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷تقریبا ایک سو تیس پناہ گزین بچے فرانس کے شہر کالے کے جنگلات میں واقع عارضی پناہ گزین کیمپوں سے لاپتہ ہو گئے۔
-
دیواریں کھینچنا پناہ گزینوں کے مسئلے کا حل نہیں: بان کی مون
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ یورپ دیواریں کھڑی کر کے پناہ گزینوں کے بحران پر قابو نہیں پاسکتا۔
-
بلقان علاقے سے شمالی یورپ کی طرف پناہ گزینوں کا راستہ بند ہونے کے باعث یونان مشکل صورتحال سے دوچار
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲جرمنی کی چانسلر انجلا مرکل نے کہا ہے کہ بلقان علاقے سے شمالی یورپ کی طرف پناہ گزینوں کا راستہ بند ہونے کی وجہ سے یونان کے لئے مشکل صورت حال پیدا ہوگئی ہے اور اس سے پورے یورپ کو ہی تشویش لاحق ہے۔
-
پناہ گزینوں سے متعلق یورپی منصوبے میں برطانیہ کا شمولیت سے انکار
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱برطانیہ نے پناہ گزینوں سے متعلق یورپی یونین کے پروگرام میں شمولیت سے انکار کردیا ہے۔
-
یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۳یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب جانے کے نتیجے میں پانچ بچوں سمیت دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کے عوام اپنا ملک چھوڑ کر نہ جائیں: طالبان
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸افغانستان کو بدامنی کا سامنا ہے دریں اثناء طالبان نے ایک بیان جاری کرکے افغان عوام سے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے نقل مکانی نہ کریں۔ انہوں نے پناہ گزینوں سے متعلق تنظیموں سے بھی کہا ہے کہ اس گروہ کی جانب سے تارکین وطن کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے۔
-
بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی ایک کشتی الٹ گئی، اٹھارہ افراد جان کی بازی ہار گئے
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۲بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے کے باعث اٹھارہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
امریکا میں آنے والے نئے تارکین وطن کے لئے زندگی گزارنا آسان نہیں : امریکی صدر کا اعتراف
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ امریکا میں نئے آنے والے تارکین وطن کے لئے زندگی گزارنا آسان نہیں ہے۔
-
افغاں پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۴افغانستان میں امن و امان کی بری صورتحال کے پیش نظر خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ افغاں مہاجرین کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔