-
ہندوستان میں مسلم خواتین کی نیلامی والے ایپ کے ملزمان گرفتار
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷ہندوستان میں مسلم خواتین کی نیلامی کا بلی بائی نامی ایپ چلانے والے دو اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
کشمیر: ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ سے 32 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸بھگدڑ کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائی شروع کر دی گئی۔
-
کشمیرمیں 6 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴جموں و کشمیر میں دو الگ الگ انکاونٹرز میں 6 عسکریت پسند جاں بحق اور ایک فوجی ہلاک ہوا۔
-
امریکہ میں اسلامی مرکز پر حملہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹نامعلوم افراد نے امریکی ریاست ایری زونا کے شہر توسان میں اسلامی مرکز پر حملہ کر کے ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
داعش کے خلاف عراقی فورسز کی کارروائی، تین سرنگیں تباہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹عراق کے مغربی صوبے الانبار میں دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف عراقی پولیس نے پیش قدمی کرتے ہوئے تین سرنگوں کا پتہ لگا کر انہیں تباہ کر دیا۔
-
امریکی پولیس کی نسل پرستی پھر عیاں ہوئی۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۳ایک بار پھر سوشل میڈیا پر نسل پرست امریکی پولیس کے تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سفیدفام پولیس افسر بلا سبب ایک سیاہ فام امریکی شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اُسے گرفتار کرنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ خود وہ شخص اور آپس پاس کھڑے دیگر افراد پولیس افسر سے پوچھ رہے ہیں کہ تم ایسا کیوں کر رہے ہو؟! مگر وہ کوئی جواب دئے بغیر اپنے تشدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
اقوام متحدہ کے مرکزی دروازے پر موجود مسلح شخص گرفتار
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔
-
کشمیر میں تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱کشمیر میں ہونے والی جھڑپ میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر فسادات، کئی پولیس اسٹیشن اور گاڑیاں نذر آتش
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷قرآن پاک کی بے حرمتی کی خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور بڑی تعداد میں لوگوں نے پولیس تھانے کا گھیراؤ کر لیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱امریکہ میں فائرنگ کے واقعے میں 7 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔