-
سعودی عرب میں پھانسی کی سزا کے قیدیوں پر ظالمانہ تشدد
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷سعودی عرب میں قیدیوں کے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں 3 علماء کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
سزائے موت پانے والے سعودی شہدا کے اہل خانہ کو آل سعود کی دھمکی
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۶سعودی حکومت نے ان سینتیس شہدا کے لواحقین کو جیلوں میں ڈال دینے کی دھمکی دی ہے کہ پچھلے دنوں جن کے سر قلم کر دیئے گئے تھے۔ سعودی عرب میں موت کی سزا پانے والوں کی لاشوں یا گرفتار کئے گئے لوگوں کے بارے میں کسی بھی طرح کا سوال کرنا منع ہے-
-
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے سر قلم کئے جانے کی مذمت
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰حزب اللہ لبنان اور نجبائے عراق نے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کے تحت سعودی عرب میں درجنوں شیعہ مسلمانوں کو تہ تیغ کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب میں 37 بے گناہوں کے سر قلم کئے جانے کے خلاف مظاہرہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵لندن میں سعودی عرب کے سفارتخانے کے سامنے سماجی کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد نے آل سعود حکومت کے غیر انسانی اقدام اور37 بے گناہ مسلمانوں کے سر تن سے جدا کئے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
سعودی عرب میں سینتیس شہریوں کے سرقلم ، اقوام متحدہ کی مذمت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۴اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشل باچلہ نے سعودی عرب کے چھے شہروں میں سینتیس افراد کو سزائے موت دیئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب میں 37 افراد کے سر قلم کئے جانے پر امریکی خاموشی کی مذمت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب میں 37 افراد کے سر قلم کئے جانےاور سعودی جارحیت پر امریکی خاموشی کی مذمت کی۔
-
بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے 4 رہنماوں کو پھانسی کی سزا
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے مزید 4 اور ایک اپوزیشن رہنما کو جنگی جرائم کے الزام میں پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
آیت اللہ نمر کی سزائے موت سے قاشقجی کے قتل تک، آل سعود کے جرائم کا تسلسل
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳دو جنوری دو ہزار سولہ کو سعودی عرب میں سرکردہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر النمر کو حکمران آل سعود پر تنقید کے جرم میں سزائے موت دے کر شہید کر دیا گیا تھا جس کی ساری دنیا کے مسلمانوں نے شدید مذمت کی تھی۔
-
نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ، اسلام آباد میں سکیورٹی سخت
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۵سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دو نیب ریفرنسز العزیزیہ اور فلیگ شپ کا فیصلہ آج سنایا جائے گا اس موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ایران میں مالی بدعنوانی کے مجرم کو پھانسی
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران میں مالی بدعنوانی کے سنگین جرائم میں ملوث ایک اور ہائی پروفائل ملزم کو پھانسی دے دی گئی۔