-
اخوان المسلمین کے 75 افراد کی سزا پر رد عمل
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مصر میں عدالت کی جانب سے اخوان المسلمین کے 75 افراد کی سزا کی مذمت کی۔
-
بغداد - الرمادی شاہراہ 4 سال بعد کلئیر
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد اور الرمادی کے درمیان شاہراہ کو کھول دیا گیا ہے ۔
-
بغداد اور الرمادی بین الاقوامی شاہراہ دوبارہ کھول دی گئی
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۲عراق میں بغداد - الرمادی بین الاقوامی شاہراہ چار سال بعد دوبارہ کھول دی گئی۔
-
گیارہ بحرینی شہریوں کے بارے میں ظالمانہ فیصلے کا اعلان
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے مزید دو سیاسی قیدیوں کو بے بنیاد الزامات کے تحت موت اور نو دیگر کو پندرہ برس قید کی سزا سنائی ہے۔
-
داعشی دہشت گردوں کو موت کی سزا
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳تہران کی ایک عدالت نے جون دو ہزار سترہ کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث داعشی دہشت گردوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
-
بحرین میں حکومت کی آلہ کار عدالت کی جانب سے تین بہنوں کی قید کی سزا
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۱بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے حکومت مخالف اپنے شوہروں کو پناہ دینے کے الزام میں تین بہنوں کو تین تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
پاکستان میں 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۱پاکستانی فوج کے سربرہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے دس دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔
-
بحرین، دس شہریوں کی سزائے موت کی توثیق
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲بحرین کی شاہی حکومت کی اپیل کورٹ نے دس بحرینی شہریوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔
-
بحرین: 34 سیاسی قیدیوں کو موت اور عمر قید کی سزا
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی اپیل کورٹ نے پندرہ سیاسی قیدیوں کی سزائے موت اور انیس کی عمر قید کی توثیق کردی ہے۔
-
شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب/ ماہر الخباز کو سزائےموت / بحرین بھر میں مظاہرے
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۵بحرین کے بزرگ عالم دین اور شیعہ مسلمانوں کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا