-
بحرین میں آمریت مخالف مظاہرے
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۸بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ کے مغرب میں وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے اور بحرینی عدالت کی جانب سے بحرینی جوانوں کی سزائے موت کے فیصلے کی شدید مذمت کی۔
-
سعودی عرب میں پھانسی کی سزائیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب میں سیاسی مخالفین کو پھانسی دیئے جانے کے واقعات میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں 29 افراد کے خلاف سزائے موت کا حکم
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۹سعودی عرب کی عدلیہ کے حکام نے قطیف، الاحساء اور مدینہ منورہ میں انتیس افراد کو موت کی سزا کا حکم سنایا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما کو موت کی سزا
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۶بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے ایک رہنما مفتی عبدالحنان کے خلاف سنائی گئی سزائے موت پر نظرثانی کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے نچلی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔
-
بحرینی عوام کے حکومت مخالف ملک گیر مظاہرے
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲بحرین میں تین سرگرم مخالف سیاسی نوجوانوں کو پھانسی دئے جانے کے حکومتی اقدام کے خلاف پورے ملک میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جن کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں
-
بحرین- فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت -آل خلیفہ حکومت کی مذمت
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳بحرین کے تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت دینے کے بعد چودہ فروری اتحاد سمیت اس ملک کی جماعتوں نے ایک بیان میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی تحریک شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
آل خلیفہ اور آل سعود کا بڑھتا تشدد
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے یہ اپیل کئے جانے کے باوجود بھی کہ بحرین میں تین افراد کو پھانسی کی سزا سے بچانے کی کوشش کریں آل خلیفہ نے سامی المشیمع، علی السنقیس اور عباس السمیع کو موت کی سزا دیدی ہے۔ ان تینوں افراد کو موت کی سزا آج صبح دی گئی ۔
-
سعودی عرب کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شہید باقر النمر کی پہلی برسی
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۱آج پیر دو جنوری دو ہزار سترہ سعودی عرب کے بزرگ اور مجاہد عالم دین آیت اللہ شہید شیخ باقر النمر کی شہادت کی پہلی برسی ہے۔ آج سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں آیت اللہ شہید شیخ باقر النمر کی برسی کی مناسبت سے اجتماعات منعقد ہوئے۔سعودی عرب میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں نے بھی آیت اللہ شیخ باقر النمر کی شہادت کی پہلی برسی پر ان کی یاد کو تازہ رکھا ہے۔
-
ایران کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام میں پندرہ افراد کو سزائے موت
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۵سعودی عرب - یورپ ہیومن رائٹ گروپ نے ایک بیان میں ، اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے جاسوسی کے بہانے سعودی عرب میں پندرہ افراد کو موت کی سزا سنائے جانے کے اقدام کی مذمت کی ہے-
-
بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما کو پھانسی کی سزا
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۵بنگلہ دیش کی عدالت نے جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما کو پھانسی کی سزا کا حکم سنایا ہے۔