-
قطر میں عالمی اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں ایران کی فتح
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے اسنوکر کھلاڑی سہیل واحدی نے عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے میں ویلز کے اپنے حریف کو شکست دے کر چیمپیئن شپ جیت لی-
اسلامی جمہوریہ ایران کے اسنوکر کھلاڑی سہیل واحدی نے عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے میں ویلز کے اپنے حریف کو شکست دے کر چیمپیئن شپ جیت لی-