تیرہ سو سے زیادہ ڈاکٹروں نے ایک مراسلے میں امریکی صدر جو بائیڈن سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم سے وابستہ ڈاکٹروں اور طبی ساز وسامان اور آلات پر مشتمل امدادی کھیپ لے کر پہلا چارٹر طیارہ فرانس سے ایران پہونچ گیا ہے۔
ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم ایم ایس ایف نے شام میں اپنے ایک طبی مرکز پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم نے افغانستان کے شہر قندوز میں ایک اسپتال پر امریکی ہوائی حملے کی تحقیقات کرائے جانے پر زور دیا ہے-