-
ایرانی عوام امریکی محاصرے کو توڑ دیں گے: صدر روحانی
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کو ایرانی قوم کے خلاف تمامتر جرائم کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام امریکی محاصرے کو توڑ دیں گے۔
-
امریکا بهی غلط اندازوں کا شکار ہوگیا ہے، صدر روحانی
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا نہ تو مذاکرات مسلط کر سکتا ہے اور نہ ہی جنگ: حسن روحانی
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکا نہ تو ہم پر مذاکرات مسلط کر سکتا ہے اور نہ ہی جنگ۔
-
اسنیپ بیک کو فعال کرنے کی امریکی کوشش لا حاصل ہے: صدر روحانی
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسنیپ بیک میکانیزم کو فعال بنانے کے لئے امریکی کوششوں کو ناکام اور لاحاصل قرار دیا ہے۔
-
امریکی حکمراں انسانیت سے بھی بے بہرہ ہیں: صدر روحانی
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کورونا کے دور میں بھی ایرانی قوم کے خلاف امریکہ کی جاری ظالمانہ پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے موجودہ حکمرانوں کے پاس انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں۔
-
امریکا، ایران مخالف مقاصد میں ناکام رہے گا
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰سحر نیوزرپورٹ
-
ملکی ترقی میں فری اور اقتصادی زون کا کردار اہم ، صدر روحانی
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پچھلے سات برس کے دوران ملک کے فری زون علاقوں سے ایک سو چونتیس ارب ڈالر مصنوعات دنیا کے مختلف ملکوں کو برآمد کی گئیں۔
-
امریکہ کا ایران مخالف کوئی بھی مقصد پورا نہیں ہو سکتا، صدر مملکت
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی قوم کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے نفاذ میں امریکی اقدام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام ، ایران کے خلاف اپنے کسی بھی مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔
-
کورونا کے دور میں ایران کو مفلوج کرنے کی دشمن کی سازش ناکام رہی، صدر مملکت
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲ایران کے صدر نے کورونا کے دور میں ایران کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمنوں کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے بہانے ایران کا اقتصادی نظام مفلوج کردینے کا دشمن کا خواب چکنا چور ہو گیا۔
-
ایران میں تعلیمی سال کا آغاز، اسکول کھل گئے
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۷ایران میں آج صبح گھنٹی بجنے کے ساتھ ہی نئے تحصیلی سال کا آغاز ہو گیا۔