-
امریکہ کی ایٹمی سمجھوتے سے استفادے کی کوشش مضحکہ خیز ہے ؛ صدر حسن روحانی
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے سے نکل جانے کے باوجود امریکہ کی اس سمجھوتے کو استعمال کرنے کی کوششیں مضحکہ خیز ہیں۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کا فروغ ایران کی ترجیحات میں شامل ہے: صدر روحانی
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پڑوسی ملکوں کے ساتھ مختلف شعبوں خاص طور سے تجارتی و اقتصادی تعلقات کا فروغ ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
ایرانی عوام نے عاشورا کی تعلیمات کی بدولت کامیابیاں حاصل کی ہیں
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
کابینہ کے اراکین سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی دفاعی پیشرفت
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
قاسم سلیمانی اور ابو مہدی نامی تباہ کن میزائیل تیار کر لئے گئے
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے دفاعی صنعتوں کے قومی دن کے موقع پر متعدد دفاعی منصوبوں کی رونمائی اور ان کا افتتاح کیا ہے۔
-
امریکا کی نئی کوشش بهی ناکام ہوگی: صدر روحانی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے بالمقابل امریکہ پھر ناکام ہوگا: صدر روحانی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کو نقصان پہنچانے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے ایک میکانزم کو استعمال کرنے کی امریکہ کی نئی کوششیں بھی ناکام ہو جائیں گی۔
-
امریکی صدر نے ایرانی قوم کے خلاف بد ترین جرائم انجام دیئے: حسن روحانی
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹ایران کے صدر نے امریکہ کو منہ زور اور عالمی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ امریکی صدر نے ایرانی عوام کے خلاف بد ترین جارحیت اور جرائم انجام دیئے۔
-
امریکہ کو ایک تاریخی شکست ہوئی ہے: صدر روحانی
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کی تاریخی اور ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسلحے کی پابندی کی مدت بڑھوانے میں امریکہ کو منھ کی کھانا پڑی ہے اور اسے ایک تاریخی ذلت و رسوائی کا سامنا ہوا ہے۔