-
3 خرداد عالمی استکبار کی ناکامی کا دن ہے: صدر روحانی
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے صدام حکومت کی جانب سے مسلط شدہ جنگ کے دوران خرمشہر کی آزادی کو ایک یادگار دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تین خرداد مطابق تیئیس مئی ایرانی قوم کے خلاف عالمی استکبار اور بین الاقوامی و علاقائی سازش کی ناکامی کا دن ہے۔
-
ایران کے صدر نے طیارے کے حادثے پر کیا ہمدردی کا اظہار کیا
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶ایران کے صدر نے طیارے کے حادثے پر پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ایک پیغام میں پاکستانی حکومت اور عوام بالخصوص حادثے کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
حتمی فتح مجاہدین اور صابرین کو ہو گی: حسن روحانی
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹صدر مملکت نے عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ یوم القدس اسلامی اقدار کے دفاع میں مسلمانوں کی مزاحمت، اتحاد اور ہمدردی کی علامت ہے۔
-
بیت المقدس پر غاصبانہ قبضہ ختم ہوکر رہےگا
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی صورت حال مسلسل بہتری کی طرف گامزن ہے: صدر روحانی
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران میں کورونا ختم نہیں ہوا ہے تاہم ایران کی صورت حال مسلسل بہتری کی طرف گامزن ہے.
-
ایرانی قوم کورونا وائرس کیخلاف جنگ کی فاتح
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱ایران کے صدر نے ایرانی عظیم قوم کو کورونا وائرس کیخلاف جنگ کی فاتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ کورونا سے مقابلے میں تمام ایرانی عوام نے حصہ لیا اور ہم اس مدت میں اپنی کامیابی کو دنیا کے مغربی اور مشرقی ممالک سے موازنہ کر سکتے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی انسداد کورونا کمیٹی کے اجلاس میں شرکت
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں قومی انسداد کورونا کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لینک کے ذریعہ شرکت کی۔
-
کورونا کے غیرملکی مریضوں کا خاص خیال رکھا جائے: صدر ایران
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران میں مقیم غیر ملکی کورونا کے مریضوں کا علاج پوری سنجیدگی کے ساتھ جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
کورونا کا مقابلہ کرنے کےلئے عالمی تعاون ضروری: صدر روحانی
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ہمہ گیر عالمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کی بابت انتباه
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰سحر نیوزرپورٹ