-
کورونا سے مقابلے کے لیے عالمی تعاون ضروری ہے: روحانی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۲صدر مملکت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ گیر عالمی تعاون بہت ضروری ہے۔
-
ایران قرارداد 2231 کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گا: صدر روحانی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلحے کی خریداری پر عائد پابندی کے خاتمے کو ایران کا مسلمہ حق قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کے نتائج کی بابت بھی خبردار کیا۔
-
صدر ایران نے میڈیکل اسٹاف اور صنعتکاروں کو خراج تحسین پیش کیا
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے میڈیکل اسٹاف اور صنعتکاروں کی کوششوں اور فداکاریوں کی قدردانی کی ہے ۔
-
کورونا نے عالمی پالیسیوں پر سوالیہ نشان کھڑے کر دئے: صدر روحانی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج دنیا بھر کے عوام امریکہ کی غیر انسانی پابندیوں کی کھل کر مذمت کر رہے ہیں
-
کورونا کے خلاف مہم میں ایران سب سے بہتر
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کورونا کے خلاف قومی مہم کو کامیاب اور بہترین نتائج کا حامل قرار دیا ہے۔
-
ایران اور انڈونیشیا کے صدور کی ٹیلفنی گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ خلیج فارس کو خلیح نیویارک نہ سمجھے، صدر مملکت کا انتباہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے خلیج فارس کو ایرانی قوم سے مربوط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ یہ خلیج فارس ہے کوئی خلیج نیویارک یا خلیج واشنگٹن نہیں۔
-
قومی انسداد کورونا کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
وائٹ زون میں مذہبی مقامات کھول دئے جائیں گے: صدر روحانی
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کورونا وائرس کی شرح کی بنیاد پر ملک کو وائٹ، یلو اور ریڈ زون میں تقسیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ زون شمار ہونے والے علاقوں میں مذہبی مقامات کو کھول دیا جائے گا اور ان علاقوں میں نماز جمعہ و جماعات کا سلسلہ بھی شروع کیا جا سکتا ہے۔
-
نور سٹیلائٹ کی لانچنگ بڑی کامیابی ہے: حسن روحانی
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶ایران کے صدر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی سے کل رات ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں نور سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجنے پر سپاہ کے اہلکاروں اور سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کورونا بحران کے موقع پر اس کامیابی کی اہمیت بہت زیادہ ہو گئی ہے۔