-
پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی کا عمل جاری ہے گا، صدر حسن روحانی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ملک کی ترقی و پیشرفت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران تمام تر دباؤ اور پابندیوں کے باوجود پوری قوت کے ساتھ ترقی کے راستے پر گامزن رہے گا۔
-
جشن آزادی کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کرنے پر ایرانی عوام کی قدردانی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں آج جشن آزادی کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کرنے پر ایرانی عوام کی قدردانی کی۔
-
صدر مملکت سے دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں کی ملاقات ۔ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲پیر کی شام تہران میں تعینات دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں نے اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت حسن روحانی سے ملاقات کی۔
-
امریکہ کی دشمنی کا سبب ایران کی پیشرفت ہے: جشن آزادی کی ریلی سے صدر کا خطاب
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کی ریلی کے شرکاء سے صدر مملکت نے خطاب کیا۔
-
جارح قوتوں کا مقابلہ کرنے پر صدر روحانی کی تاکید
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۷سحر نیوزرپورٹ
-
حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ سے تجدید عہد
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷صدرمملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔
-
استقامت، امریکی سازشوں کی ناکامی کا عامل ہے : صدر حسن روحانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور علاقے کے تمام ممالک کی استقامت و پائیداری مغربی ایشیا میں امریکی سازشوں کا عامل رہی ہے۔
-
صدر روحانی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہونچے ۔ تصاویر
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴صدر مملکت داکٹر حسن روحانی نے ہفتے کے روز صوبہ سیستان و بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
طیارہ سانحہ: ایران تمام قانونی ذمہ داریوں پر عمل کرے گا، صدر حسن روحانی
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ حکومت ایران طیارہ سانحے کے حوالے سے اپنی تمام قانونی ذمہ داریاں پوری کرے گی۔
-
امریکا کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے: حسن روحانی
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۹صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ دوسرے ممالک کی ارضی سالمیت کا احترام کیا جانا جانا چاہئے۔