-
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی عراقی حکومت اور قوم کی حمایت پر تاکید
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی حکومت اورقوم کی حمایت پرتاکید کی ہے-
-
علاقائی بحرانوں کے حل کے لئے سیاسی ڈائیلاگ کی ضرورت پرتاکید
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی بحرانوں کے حل کے لئے سیاسیڈائیلاگ شروع کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
ستمبر کے آخر تک جامع مشترکہ ایکشن پلان کا جائزہ مکمل ہو جائے گا : لاریجانی
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ مختلف پارلیمانی کمیشنوں میں جامع مشترکہ ایکشن پلان کے جائزے کا کام ستمبر کے آخر تک مکمل ہو جائے گا۔
-
نیویارک میں ڈاکٹر علی لاریجانی کی پریس کانفرنس
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۲۲:۱۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے متن کی بنیاد پر اگر گروپ پانچ جمع ایک اپنے معاہدوں پر عمل نہیں کرتا تو ایران بھی معاہدوں پر عمل درآمد کا پابند نہیں ہو گا-
-
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی امریکہ میں مقیم ایرانیوں سے ملاقات
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بیرون ممالک مقیم ایرانیوں کو ایران کے لئے انسانی سرمایہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور سلووینیا کے اسپیکروں کی دونوں ملکوں کے تعلقات میں فروغ پر تاکید
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۲۲:۱۱ایران اور سلووینیا کے پارلیمنٹ اسپیکروں نے دونوں ملکوں کے اقتصادی اور سیاسی تعلقات میں فروغ پر تاکید کی ہے-
-
شام اور یمن کا بحران جمہوری طریقے سے حل کیا جاسکتا ہے۔ اسپیکر علی لاریجانی
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے یمن اور شام کا مسئلہ جمہوری طریقے سے قابل حل ہے-