-
شام کی ممکنہ تقسیم کے بارے میں امریکہ کو روس کا انتباہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۷شام میں داعش دہشت گرد گروہ کی شکست اور دہشت گردی کا بحران ختم ہونے کے باوجود امریکہ بدستور اس ملک کو غیر مستحکم کرنے کے درپے ہے اور واشنگٹن شام میں بشار اسد کی قانونی حکومت گرانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے-
-
شام پر دوبارہ حملے کے سلسلے میں روس کا انتباہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸روس کے ایک سینئر ممبر پارلیمنٹ نے امریکہ کو شام پر دوبارہ حملہ کرنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے-