-
امریکا تباہ ہو رہا ہے اور سرکار مست ہیں+ ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱امریکا میں کورونا وائرس مسلسل قربانیاں لے رہا ہے اور صدر گولف کھیلنے میں مصروف ہیں۔
-
ٹرمپ کی کارکردگی پر بڑھتی جا رہی ہے امریکی عوام میں ناراضگی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷امریکہ میں تازہ سروے نتائج سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ امریکی عوام کورونا وائرس کے مقابلے میں ٹرمپ حکومت کی کارکردگی سے ناراض ہیں۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی بڑھی، امریکا بیچ میں کودا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴ہندوستان اور چین کے درمیان سرحد پر جاری کشیدگی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
-
امریکا، سمندری ساحل کھولنے کے خلاف مظاہرہ
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰امریکا میں کورونا وائرس بدستور قربانی لے رہا ہے اور ٹرمپ انتظامیہ اقتصاد سرگرمیوں کو کھولنے پر مصر ہے۔
-
ایک کلپ جو امریکی صدر ٹرمپ کو مہنگی پڑ سکتی ہے!
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱امریکہ میں آئندہ صدارتی انتخابات کے امیدوار اور موجودہ صدر کے اصل حریف جوبائیڈن نے کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کے جاری سلسلہ کے باوجود ٹرمپ کے گولف کھیلنے پر شدید تنقید کی ہے۔ اب جوبائیڈن کے حامیوں نے ٹرمپ کی اسی ویڈیو کو اپنے الیکشن کیمپین میں استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
ملک کے بحرانی حالات سے دور ٹرمپ گولف کا مزہ لیتے ہوئے ۔ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گولف کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کے ساتھ بےکاری کا بحران، عوام پریشان
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴امریکی وزارت محنت کشاں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکہ کی تمام 50 ریاستوں میں بےکاری کی شرح بڑھ گئی ہے۔
-
امریکہ، کورونا متاثرین کی تعداد سولہ لاکھ کو پار کر گئی
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳اٹھائیس ہزار نئے کیسز سامنے آنے کے بعد امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد سولہ لاکھ بیس ہزار ہوگئی ہے۔
-
کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تعاون بے حد ضروری
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون پر تاکید کی ہے
-
امریکہ عالمی نظم و نسق بگاڑنے کی کوشش کر رہا ہے: ایران
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی موجودہ حکومت عالمی نظم و نسق بگاڑ کر ایک طرح کے بین الاقوامی فاشیزم کے درپے ہے اور اس کا یہ اقدام دنیا کی تمام حکومتوں اور قوموں کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔