-
ٹرمپ نے مودی کو دھمکی دی
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲امریکی صدر ٹرمپ نے ہندوستانی وزیر اعظم مودی کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے بعض دواؤں کی برآمدات پر عائد پابندیوں کو نہیں اٹھایا تو امریکا بھی ہندوستان کے ساتھ ویسا ہی رویّہ اپنائے گا۔
-
امریکہ حالت جنگ میں ہے: ٹرمپ
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱امریکی صدر نے اپنے ملک میں کورونا بحران کی شدت کے پیش نظر اعلان کیا کہ اس وقت امریکہ جنگ کی حالت میں ہے اور اسے کورونا کے موضوع کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔
-
امریکی بدمعاش ڈکیتی پر اترا! ۔ کارٹون
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲کورونا سے بوکھلا چکے امریکی صدر نے ظاہراً ہر قیمت پر کورونا وائرس کی روک تھام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ اپنے ملک کے جنگی دور کے قوانین کو استعمال کرتے ہوئے، اب تک کینیڈا فرانس اور جرمنی کے ذریعے چین سے خریدے جا چکے طبی ساز و سامان کو زیادہ پیسہ دے کر لے اڑ چکے ہیں اور دوسروں کا حق مار کر اپنے عوام کا حق ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس ماڈرن ڈکیتی کا شکار ہونے والے کینیڈا، فرانس اور جرمنی نے ٹرمپ کے اس غیر اخلاقی اور غیر ذمہ دارانہ اقدام پر اپنی سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
-
کورونا سے بوکھلائے ٹرمپ نے پابندیوں کی چیخ بلند کی ۔ کارٹون
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷امریکہ نہ صرف یہ کہ ایران پر عائد پابندیاں اٹھائے جانے کے تعلق سے عالمی مطالبے کو نظر انداز کر رہا ہے، بلکہ بحران کورونا کے باوجود ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کے درپے ہے۔ حال ہی میں ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے بعض اداروں اور شخصیتوں کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔
-
اٹھتے ہوئے کورونا نے امریکی صدر کی پوزیشن گرا دی
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں جس تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے، اتنا ہی ٹرمپ انتظامیہ پر بھی امریکا کے اندر تنقیدوں میں شدت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔
-
اگلے دو ہفتے امریکہ کے لئے تباہ کن ہوں گے: ٹرمپ کا اعتراف
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷امریکی صدر نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ آئندہ آنے والے دو ہفتے امریکہ کے لئے تباہ کن ثابت ہوں گے۔
-
کورونا مہار کرنے کے لئے امریکہ ڈکیتی پر اتر آیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲کورونا وائرس پھیلنے کے بعد مغربی دنیا بالخصوص امریکا نے سبھی بین الاقوامی اصول وضوابط اور اخلاقی و انسانی اقدار کو بالائے طاق رکھتے ہوئے حتی اپنے مغربی اتحادیوں کے ساتھ بھی بے رحمی کا ثبوت دینا شروع کر دیا ہے۔ اس درمیان فرانس اور جرمنی کے بعد کینیڈا نے بھی امریکا پر کورونا سے بچاؤ کے وسائل پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام لگایا ہے۔
-
غلطی کی صورت میں دنیا بھر میں امریکی مفادات ہمارے نشانے پر ہوں گے: ایران
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸کورونا وائرس کے دلدل میں بری طرح پھنسے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ایران کے خلاف دھمکی آمیز بیانات کے ذریعے تہران کو خطے کی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دینے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ، سرکردہ ڈیموکریٹ رہنماؤں کا ڈونلڈ ٹرمپ کو انتباہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ ارکان نے صدر امریکہ کے نام ایک خط لکھ کر انہیں ایران کے خلاف کسی بھی قسم کے فوجی اقدام کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
دشمن کے ہر اقدام کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا: جنرل باقری
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے امریکا کو خلیج فارس میں ہر جارحانہ اقدام کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔